۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024
الشیخ علی خطیب

حوزہ/شیخ علی خطیب نے فلسطینی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل(ابوجہاد)کے سانحہ ارتحال پر ملت فلسطین اور مقاومت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،لبنانی سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی کے وائس اسپیکر شیخ علی خطیب نے ایک جاری کرتے ہوئےفلسطینی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل(ابوجہاد)کے سانحہ ارتحال پر ملت فلسطین اور مقاومت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احمد جبرئیل نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ فلسطین کی آزادی کے لئے مزاحمت و مقاومت کی راہ پر گزارا۔اللہ تعالٰی مرحوم و مغفور اور تمام نیک شہداء پر رحم فرمائے جنہوں نے غاصبوں کے نجس وجود سے فلسطین کی آزادی کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .