احمد جبرئیل انتقال کر گئے (7)
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی:
جہانمرحوم احمد جبرئیل انقلاب اسلامی ایران کے ایک مضبوط محافظ تھے،حجۃ الاسلام حمید شہریاری
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام کے ذریعے عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی لبنان:
جہاناحمد جبرئیل نے اپنی زندگی فلسطین کی آزادی کے لئے مقاومت کی راہ میں گزاری
حوزہ/شیخ علی خطیب نے فلسطینی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل(ابوجہاد)کے سانحہ ارتحال پر ملت فلسطین اور مقاومت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
جہاناحمد جبرئیل مزاحمت کاروں کے لئے ایک مخلص نمونہ ہیں، علمائے صور کے سربراہ
حوزہ/ احمد جبرئیل نے فتنوں اور جالوں سے دھوکہ نہیں کھایا اور وہ جسمانی اور سیاسی طور پر قتل کئے جانے کی دھمکیوں اور کوششوں سے خوفزدہ نہیں ہوئے۔
-
جہاناسماعیل ہانیہ کا عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے فلسطینی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے نائب سیکرٹری جنرل طلال ناجی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے،محاذ کے سکریٹری جنرل احمد جبرئیل کی وفات پر…
-
جہانحزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا احمد جبرئیل کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے،فلسطینی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل احمد جبرئیل کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ…
-
جہانعوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل کی وفات پر حزب اللہ کا تعزیتی پیغام
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں فلسطینی عوامی محاذ کے سکریٹری جنرل احمد جبرئیل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
جہانعوامی تحریک برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل انتقال کر گئے
حوزہ/عوامی تحریک برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل (ابو جہاد) سوریہ کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔