سہولیات
-
حکومت پاکستان کربلا سے واپسی پر زائرین کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ زائرین کی ملک واپسی پر RT PCR ٹیسٹ نیگیٹیو ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے اور ٹیسٹ پازیٹو آنے کی صورت میں 10 روز کا قرنطینہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جبکہ دیگر ملکوں سے آنیوالے بین الاقوامی مسافروں کے لئے ایسی کوئی شرط نہیں ہے
-
زیارت پالیسی میں فوری ترمیم و زائرین کو خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ جعفریہ حج و عمرہ زیارات ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے راستے کھول دیئے ہیں اور ویزوں کا اجراء بھی شروع ہوگیا ہے، جس پر ہم عراقی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ لیکن عراقی حکومت نے زائرین کے ویزے کی مدت بہت کم رکھی ہے، جو سات دن ہے، ایک دن ائرپورٹ پر جاتے ہوئے ایک دن واپس آتے ہوئے صرف ہو جاتا ہے، باقی پانچ دنوں میں زائرین کہاں کہاں جائیں، اس لئے ویزے کی مدت ایک ماہ یا کم از کم چودہ دن کی جائے۔
-
ہندوستان، حج 2021 کے لئے شرائط اور سہولیات کا اعلان
حوزہ/ ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے صدر دفتر میں حج 2021 کے درخواست فارم اور کمیٹی کی ہدایات کا اجراء "حفاظت کےساتھ عبادت" کاعزم،روانگی صرف 10مراکز سے،انکم ٹیکس ریٹرن پرتبادلہ خیال جاری۔