حوزہ/ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے مشرق وسطی کے کمشنر نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے سیاسی مقاصد کے لئے انسانی حقوق کی پامالیوں کے نعرے کو غلط استعمال کر رہا ہے۔
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ کے رکن محمد البلداوی نے کہا: امریکہ عراق کے حالات خراب اور فتنہ انگیزی کرنے کیلئے دہشت گردوں کو استعمال کرنا چاہتا ہے تاکہ اپنے سیاسی مقاصد کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکے۔