حوزہ / جمہوری اسلامی ایران کے سفارتخانے میں سفیر محترم جناب سید محمد علی حسینی کی میزبانی میں عالمی یوم القدس کے حوالے سے ایک خوبصورت پروگرام منعقد ہوا۔
حوزہ / جمہوری اسلامی ایران کے پاکستان میں متعین سفیر نے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس کے زیر سرپرستی قائم مدرسہ "جامعہ الولایہ" کا دورہ کیا۔