۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

سید نثار حسین عظیم آبادی

کل اخبار: 2
  • علامہ سید نثار حسین موسوی عظیم آبادی کی صدسالہ تقریب سے نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان اور دیگر علماء کا خطاب

    علامہ سید نثار حسین موسوی عظیم آبادی کی صدسالہ تقریب سے نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان اور دیگر علماء کا خطاب

    حوزہ/آیت اللہ علامہ سید نثار حسین موسوی کی حیات پر بین الاقوامی شہرت یافتہ علماء و دانشوران ملت اور شعراء کرام کے مقالات،تقاریر و منظومات نیز ان کے معتدد خطی نسخوں کا اجراء عمل میں آیا۔علامہ  سید نثار حسین موسوی کی تقریباً 67 کتابیں مختلف موضوعات پر موجود ہیں جو ابھی بھی باقی ہیں جن کا سمینار کے ذریعہ احیاء کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آپ مختلف علوم و فنون کے ساتھ ہی علم ریاضی اور افلاک و نجوم پر ید طولیٰ رکھتے تھے اور طبابت کے میدان میں آپ کا خاص حصہ تھا اسی لیے آپ دار الشفاء حیدر آباد سے آخر عمر تک وابستہ رہے۔

  • "کتاب الاجازات" علامہ سید نثار حسین صاحب قبلہ اعلیٰ اللہ مقامہ کے اجازۂ  پیشنمازی کا مطالعہ

    "کتاب الاجازات" علامہ سید نثار حسین صاحب قبلہ اعلیٰ اللہ مقامہ کے اجازۂ  پیشنمازی کا مطالعہ

    حوزہ؍برصغیر ہند و پاک میں روایات و اجتہاد کا اجازہ حاصل کرنے کے علاوہ نماز جمعہ و جماعت کا اجازہ حاصل کرنے کی روایت بھی عام رہی ہے، ہندوستان میں جس کے بانی مجدد شریعت حضرت غفران مآبؒ تھے۔ موجودہ مضمون کا مرکز نماز جمعہ و جماعت کی امامت کے لیے تیس علماء کی اجازت کا وہ متن ہے جسے علامہ سید نثار حسین عظیم آبادی کی خدمت میں اکابر علماء کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔