سیرت النبی کانفرنس
-
مظفر آباد کشمیر میں سیرت النبی (ص) کانفرنس؛
ہمیں شیعہ سنی بن کر نہیں، بلکہ امت بن کر جینا ہے: ڈاکٹر بشوی
حوزہ/امامیہ آرگنائزیشن جموں و کشمیر پاکستان کے زیر اہتمام پرس کلب مظفر آباد میں ایک شاندار تقریب بعنوان سیرت النبی (ص) کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی، تقریب کے مہمانِ خصوصی المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم کے پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد یعقوب بشوی تھے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
اسلام دشمن استکباری قوتیں مسلمانوں کے درمیان نفرت، اختلاف اور انتشار کو ہوا دے رہی ہیں
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن استکباری قوتیں مسلمانوں کے درمیان نفرت، اختلاف اور انتشار کو ہوا دے رہی ہیں اور عالمی سامراج "لڑاؤ اور حکومت کرو" کے شیطانی منصوبے پر عمل پیرا ہے۔
-
رسول خداﷺ کی حیاتِ طیبہ دنیا جہاں کیلئے راہ نجات ہے، علامہ علی اکبر کاظمی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے رہنما نے خانۂ فرہنگ لاہور پاکستان میں سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول خداﷺ کی حیاتِ طیبہ دنیا جہاں کیلئے راہ نجات ہے۔
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی:
خاتم الانبیاء (ص) کائنات کے سب سے بڑے معلم تھے
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے سیرت النبی (ص) کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خاتم الانبیاء (ص) کائنات کے سب سے بڑے معلم تھے
-
موریطانیہ میں سیرت النبی(ص) کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد+ تصاویر
حوزه/ اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے دارالحکومت میں سیرت النبی (ص) کے عنوان سے 35 ویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں براعظم آفریقہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان علماء کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
جی سی یونیورسٹی حیدرآباد میں منعقدہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس پر ایک تجزیاتی رپورٹ
حوزہ/ اسلامک اکیڈمک فورم کے زہر اہتمام جی سی یونیورسٹی حیدرآباد میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے دانشوروں کی موجودگی میں دو روزہ بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس 14 اور 15 فروری 2022ء کو منعقد ہوئی۔