حوزہ/ پاکستان کے شہر اٹک میں ڈپٹی کمشنر کی زیرِ اہتمام سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر اٹک اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سمیت مختلف مسالک کے علماء کرام نے اپنے خطابات میں اتحادِ امت، اخوت و محبت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha