فرقہ واریت
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
فرقہ واریت و شدت پسندی کے لئے مخصوص ایجنڈے کے تحت متنازعہ ترمیمی بل پاس کرنے کی کوشش کی گئی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے باب النجف جاڑا کے سالانہ تبلیغی و اجتماع اور استاد العلماء حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم علامہ غلام حسن نجفی جاڑا کی پہلی برسی میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع، ہزاروں شیعہ سنی کی شرکت:
پاکستان میں جاری فرقہ واریت شیعہ اور سنی کی نہیں، بلکہ یہ حسینت اور یزیدیت کے درمیاں معرکہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزه/ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور پاکستان میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں علماء و مشائخ سمیت ہزاروں شیعہ سنی نے شرکت کی۔
-
مختلف شیعہ جماعتوں کی کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس؛
ہمارا نعرہ پاکستان کو فرقہ واریت سے بچانا ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شیعہ جماعتوں کے ہمراہ کراچی بھوجانی ہال میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
امام حسین علیہ السّلام کی بدولت ہی امت باقی ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے بغداد کے فتنہ اور تفرقہ پھیلانے والے فرقے کی طرف سے امام حسین علیہ السّلام پر گریہ اور عزاداری کے خلاف جاری بیان کی مذمت کی ہے۔
-
صورتحال کی تبدیلی کے لئے شجاع قیادت کی ضرورت
حوزہ/ آج سب سے بڑامسئلہ یہ ہے کہ مسلم قیادت شجاع نہیں ہے ۔ان کی عدم دلیری کی بناپر مسلمان متذبذب اور خوف زدہ ہے۔اس تذبذب اور خوف کی تنہا وجہ مسلم قیادت کاغیر شجاعانہ رویہ ہے ۔آج بھی مسلمان اپنی قیادت کی طرف نگراں ہے،حالات تب تک نہیں بدلیں گے جب تک مدبرانہ اور شجاعانہ سیاسی اقدام نہیں ہوگا۔
-
توہین صحابہ ترمیمی بل 2021ء ملک میں فرقہ واریت کو فروغ دینے کے مترادف، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل، ملی یکجہتی کونسل اور (غیر فعال) متحدہ مجلس عمل میں شامل شخصیات کی رائے حاصل کئے بغیر اس طرح کے بل کی منظوری ملک میں فرقہ واریت کو فروغ دینے کے مترادف ہے، ایسے بل کو ہم نہیں مانتے۔
-
یہاں کوئی مسلم نہیں پھر بھی ہوتی ہے پانچ وقت کی اذان!
حوزہ/ فرقہ وارانہ انتشار کی خبروں سے دور اس گاؤں میں کوئی خاص پروگرام ہو تو سماج کے لوگ مسجد کی صفائی میں دن رات لگ جاتے ہیں۔ مسجد کی پینٹنگ ہو یا اس کی تعمیر کا معاملہ، پورے گاؤں کے لوگ تعاون کرتے ہیں۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
امام خمینی (رہ) عالم اسلام کے وہ عظیم رہبر تھے جنہوں نے اسلامی ممالک کو امت واحدہ کا شعور دیا
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: امت مسلمہ ایک ایسے رہبر کی تلاش میں ہے جو حالات حاضرہ کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکے۔
-
ہیٹ اسپیچ کو لے کر سپریم کورٹ سخت/فرقہ وارانہ بنیادوں پر اشتعال انگیز بیان دینے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے
حوزہ/نفرت انگیز تقاریر پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ _ کہا فوری کیس درج کریں کسی کی شکایت کا انتظار نہ کریں۔
-
تاجروں نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے سیاست دانوں کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی
حوزہ/بنگلورو کے تاجروں نے عام لوگوں سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان بازی کرنے والے سیاسی رہنماوں کے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اتحاد و وحدت کے ذریعہ ہم اسلام کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں، خواہر معصومہ نقوی
حوزہ/ اتحاد اور وحدت کے ذریعے ہم اسلام کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں جس میں سے استعماری اور طاغوتی طاقتوں کا ایک طاقتور حربہ اور سازش فرقہ واریت کا فروغ ہے۔
-
ہندوستان؛ وزیر اعظم‘مسلم فرقہ کو بات چیت کے لئے مدعو کریں، پروفیسر اختر الواسع
حوزہ/ وزیر اعظم کسی مخصوص مذہب یا برادری کا نمائندہ نہیں ہوتا۔ وہ سارے ملک کا وزیراعظم ہوتا ہے۔ اسے منہ کھولنا چاہئے اور کسی بھی فرقہ کے خلاف اہانت آمیز ریمارکس کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔
-
پاراچنار، تحفظ ملت تنظیم کی جانب سے سیمینار کا انعقاد، علماء و عمائدین کی شرکت؛
فرقہ واریت کو ختم کرنے کیلئے سرکاری ڈاکومنٹس سے مذہبی خانہ ختم کیا جائے
حوزہ/ رہنماؤں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ داعش میں پاکستان کے افراد کی بھرتی کو نظر انداز کیا جارہا ہے اور زائرین کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جارہا ہے۔
-
دہشت گردی اور انتہا پسندی کے سرپرست اسرائیل اور اس کے حواری، حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ/ موجودہ دور میں عالم اسلام کے حکمرانوں کو امت واحدہ کی شکل میں دنیا میں تصویر کو پیش کرنا ہو گا۔
-
شب برات اور یوم ولادت حضرت ولی العصر ؑ کی مناسبت سے انجمن شرعی کشمیر کی تقریبات
بالی ووڈ فلم "کشمیر فائلز" فرقہ واریت آگ بھڑکانے کی سازش، آغا حسن
حوزہ/ اس فلم کو حکومتی سطح پر جو اہمیت دی جا رہی ہیں اس سے کشمیری مسلمانوں میں تشویش کی لہر پیدا ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔
-
جس قوم کے رول ماڈل رسولؐ و علیؑ ہوں، وہ کبھی ناکام نہیں ہوسکتی، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر: نے امیرالمومنین حضرت علی مرتضی علیہ السلام کی سیرت طیبہ کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جس قوم کے پاس حضرت محمد مصطفی اور علی حیدر کرار جیسے عظیم رول ماڈل موجود ہوں ان کو تو پوری دنیا پر حکومت کرنی چاہئیے مگر شاید ہماری بد قسمتی کہ ہم فکری اور عملی طور پر ان عظیم ہستیوں کی حقیقی پیروی نہ کر سکے ورنہ آج مسلمان معاشرہ سب سے زیادہ تعلیم یافتہ،ترقی یافتہ ہوتا اور سیاسی و اقتصادی میدان میں اغیار کی غلامی کرنے کی بجائے عزت و سرفرازی اور استقلال و آزادی کے ساتھ دشمنوں پر غالب ہوتے اور ان کے محتاج نہ ہوتے۔
-
پاکستان میں فرقے موجود،فرقہ واریت کا وجود نہیں، ٹارگٹ کلنگ دہشت گردی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ڈیرہ اسمٰعیل خان ، ملتان میں نوجوانوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں فرقہ ورانہ دہشت گردی پھر شروع کردی گئی، ریاستی ادارے اور حکومت کہاں ہے؟
-
لاہور میں پیغام مصطفیٰ کانفرنس:
فرقہ واریت استعماری ایجنڈے کے تحت پھیلائی جاتی ہے، مقررین
حوزہ/ خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ اتحاد بین المسلمین وقت کی ضرورت ہے۔ باہمی جھگڑوں سے اجتناب کر کے امت واحدہ کا تصور فروغ پا سکتا ہے۔ مکتب اہلبیت ازواج مطہرات کا احترام کرتا ہے۔ فرقہ واریت استعماری ایجنڈے کے تحت پھیلائی جاتی ہے تاکہ شیطانی طاقتوں کے مقاصد کو پورا کیا جا سکے۔
-
امت مسلمہ حضرت فاطمتہ الزہرا (س) کی حقیقی معرفت سے فرقہ واریت کو شکست دے سکتی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دنیا میں حقیقی وقار و عظمت اور آخرت میں کامیابی کی منازل تک پہنچنا ہے تو اہل بیت (ع) کے راستے پر چلنا ہو گا۔ امت مسلمہ حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی حقیقی معرفت حاصل کر کے فرقہ واریت کے عفریت کو شکست دےسکتی ہے۔
-
امریکہ اور اس کے حواری ارض پاک کو غیر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک میں فرقہ وارنہ اور لسانی فسادات کا فروغ عالم استکبار کے مذموم عزائم کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ہمیں طاغوتی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔
-
سوشل میڈیا کے ذریعے ملک کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی طرف دھکیلنے کی ناکام کوششیں کی جارہی ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ ملک پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے ہمیں ہر صورت میں ملک کی فضاء کو بہتر بنانے کے لئے اپنا اپنا مثبت کر دار ادا کرنا ہے، ماضی میں جو نقصان فرقہ وایت کے نام پر شیعہ سُنی بھائیوں نے اٹھایا ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان میں اُس فضاء کو قائم کیا جائے۔
-
سربراہ جمعیت علماء اہل حدیث پاکستان:
حضرت موسیٰ کاظم (ع) کے بارے میں نازیبا کلمات فرقہ واریت پھیلانے کی سازش، قاضی عبدالقدیر خاموش
حوزہ/ عبدالرحمان سلفی نامی شخص کی طرف سے حضرت موسیٰ کاظم کے بارے میں نازیبا کلمات فرقہ واریت پھیلانے کی سازش ہے ۔کچھ لوگ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیداکرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ مگر تمام مکاتب فکر کی قیادت کو معاملات کی حساسیت کا ادراک ہے ، انشاءاللہ فسادی عناصرپہلے ناکام ہوئے ، آئندہ بھی ہوں گے۔
-
اسلام و شریعت کی بنیاد عقل پر ہے مگر وہ دینداری جو فرقوں کی شکل میں ہے اس کو تربیت میں عقل دی ہی نہیں گئی، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کے اندر مذہبی جذبات پٹرول پمپ کی مانند ہیں، انہیں تھوڑا سا چھیڑا جائے تو یہ آگ پکڑ لیتے ہیں۔ اسلام و شریعت کی بنیاد عقل پر ہے مگر وہ دینداری جو فرقوں کی شکل میں ہے اس کو تربیت میں عقل دی ہی نہیں گئی نہ دور دور تک کوئی شائبہ نظر نہیں آتا ہے۔ جیسا کہ بعض سکالرز دیگر مسالک کے مقابلے میں جذبات اُبھارنے میں لگے رہتے ہیں اور اسی کو مذہبی تبلیغ جانتے ہیں۔
-
بہاولنگر میں مؤذنوں کی ٹارگٹ کلنگ، فرقہ واریت پھیلانے کی سازش، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ خارجی تکفیری دہشت گرد عناصر 1990ءکی دہائی کا دور واپس لانے کیلئے سوشل میڈیا پر مکتب اہل بیت ؑکے پیروکاروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں ۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر تشدد؛ عدم برداشت اور فرقہ واریت کی لہر دوڑ رہی جو کہ باعث تشویش ہے، محترمہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی پاکستان سیدہ زہرا نقوی نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ ملک میں عدم برداشت اور شدت پسند رویوں کے حامل تکفیری فکر رکھنے والے عناصر دین کے دشمن ہیں۔
-
گلگت بلتستان میں واحد چیز جو آگ میں جلنی چاہیے وہ فرقہ واریت اور مسلمان دشمنوں کے ناپاک عزائم ہیں، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گلگت میں بروز جمعہ سنی ، شیعہ اور اسماعیلی مل کر اتحادِ امت اور فلسطینی ملت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ اور امریکی و صہیونی کے ناپاک عزائم کی علامتوں کو آگ میں جلائیں۔
-
انتظامیہ نلتر واقعہ کو طول دیکر کیس کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے، آغا راحت حسین
حوزہ/ انتظامیہ نلتر واقعہ کو طول دیکر کیس کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے جو کسی صورت علاقے کے مفاد میں نہیں، چند شر پسندوں کی ایما پر بے گناہ افراد کی گرفتاری سخت تشویشناک ہے۔
-
باطل افکار اعتقاد کا اظہار کرکے ذاتی فائدہ اٹھاتے ہیں، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ ہندوستان ایسا ملک ہے جو مختلف مذاہب اور تہذیب و تمدن اور مختلف زبانوں کاگہوارہ ہے اسکے باوجود یکجہتی و ہمہانگی اور آپس میں بھائی چارگی سے بسر کرنا۔ یہی چیز ہندوستان کو چارچاند لگادیتی ہے۔ اس خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہر ہندوستانی کا اولین فرض ہے جہاں کہیں امن وامان بگاڑھنے کاخدشہ ہی کیوں نہ ہو فورا اسکو اپنے قدموں تلے روندے تاکہ فتنہ و فساد اپنا سر اٹھا نہ سکے۔
-
کرگل میں تحفظ عظمت قرآن ریلی؛ ملک میں شیعہ سنی فسادات کی سازش کرنے والوں کو سلاخوں کے پیچھے ڈالا جانے کا مطالبہ
حوزہ/ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ناظر مہدی محمدی نے سپریم کورٹ سے اپیل کی کہ وہ وسیم رضوی کے طرف سے دائر کی گئی درخواست کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مسلمانوں کی عظیم کتاب قرآن کی عظمت و تحفظات کو یقینی بنائیں تاکہ مستقبل میں کسی بھی مذہبی کتاب پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔
-
وسیم رضوی، فرقہ واریت و بشریت دشمن کا آلہ کار، مولانا غلام پنجتن مبارک پوری
حوزہ/ وسیم رضوی کا حالیہ شیطانی بیان واضح کرتا ہے کہ اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ فرقہ واریت پھیلانے کیلئے بشریت دشمن کا آلہ کار ہے جسکو اسلام مخالف طاقتیں اپنے شیطانی مقاصد کیلئے استعمال کر رہی ہیں۔