۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۸ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 27, 2024
سیکیورٹی
کل اخبار: 2
-
پاکستان؛ علماء، خطباء، ذاکرین اور فعال شخصیات کو سیکیورٹی نہ دینا حکومت کی نا اہلی اور غفلت ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل: کسی بھی علماء خطباء اور فعال شخصیت کو نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری سندھ حکومت اور آئی جی سندھ پر عائد ہوگی۔ اگر علماء کرام کو سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی تو ہم جلد اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
-
محرم میں عوام کی سیکیورٹی، تحفظ کیلئے اقدامات کیے جائیں، آرمی چیف کی کور کمانڈرز کانفرنس میں ہدایات
حوزہ/پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی، پاک افغان بارڈر اور داخلی امور پر بھی بات چیت کی گئی، افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت کے امور بھی زیر بحث آئے۔