سی اے اے
-
سی اے اے؛ مسلمانوں کا عدم اعتماد اور خدشات
حوزہ/ مسلمانوں کا دانشور طبقہ اس قانون کی مذمت تو کررہاہے لیکن احتجاج سے گریزاں ہے ۔اس کو معلوم ہے کہ پارلیمانی انتخاب سے ٹھیک پہلے اس قانون کے نفاذ کا اعلان ووٹوں کی تقسیم کی ایک کوشش ہے ،اس لئے ان کے درمیان مزاحمت کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔
-
کیرالہ میں سی اے اے کے خلاف ٹرینیں روک کر احتجاج/ ریاست میں سی اے اے نافذ نہیں ہوگا: وزیر اعلیٰ
حوزہ/ پیر کی شام سی اے اے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد رات سے ہی کیرالہ میں احتجاج شروع ہو گیا ہے، کیرالہ میں الگ الگ احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس میں 11 قرارداد پاس، یکساں سول کوڈ کی مخالفت، سی اے اے واپسی کا مطالبہ
حوزہ/ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’بورڈ کے دو روزہ اجلاس میں پاس 11 قراردادوں میں یکساں سول کوڈ کی مخالفت شامل ہے۔ بورڈ کے اجلاس میں پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو لے کر گزشتہ کچھ سال میں ہوئے نازیبا تبصروں پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کسی بھی مذہب کی بے عزتی نہ ہو، اس کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
-
شاہین باغ کی دادی بلقیس نے کہا، نفرتوں کو چھوڑ کر سی اے اے کو واپس لیں وزیر اعظم مودی
حوزہ/ دادی بلقیس نے کہا نفرتوں کو چھوڑ کر محبت سے بات کرنی ہوگی اور محبتوں کو پروان چڑھانا ہوگا، بچوں کے ساتھ شفقت کا برتاؤ کرنا چاہیے تبھی نوجوان بزرگوں کی بات مانیں گے۔
-
ہندوستان میں مقیم سنی افغان مسلمان عیسائیت اختیار کرنے پر مجبور
ہندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد ہندوستان میں مقیم افغان مسلمانوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
-
جرم ثابت ہونے سے پہلے سزا مناسب نہیں،مولانا سید حسین مھدی
حوزہ/سی اے اے اور این آر سی کے بعد پورے ملک میں ہلچل مچ گئی۔ عام پبلک کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیز میں پروان چڑھ رہے ملک و ملت کے مستقبل بھی میدان میں اتر آئے۔