۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
سی اے اے مظاہرہ
کل اخبار: 2
-
سی اے اے مخالف احتجاج/ ایک مرتبہ پھر شاہین باغ پہنچے سپریم کورٹ کے مصالحت کار
حوزہ/شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج میں کئی دنوں کے وقفہ کے بعد ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے مقرر کردہ مصالحت کار سادھنا رام چندرن اور سنجے ہیگڑے پہنچے اور انہوں نے مظاہرین سے بات چیت کی۔
-
لکھنؤ میں سی اے اے مظاہرین کو 6.50 لاکھ روپے کے معاوضے کا نوٹس
حوزہ/ اترپردیش میں سی اے اے کے خلاف مظاہروں کے دوران ہونے والی تخریب کاری اور نقصان کی تلافی کے لئے ساڑھے 69 لاکھ روپے کا نوٹس دیا ہے۔