حوزہ/ مرحوم نے اپنی ادبی زندگی میں چار مختلف زبانوں میں بڑی کامیابی کے ساتھ مختلف موضوعات پرشعر و شاعری کی ہے۔ مرحوم خطہ پُرگ کے لوگوں کے ساتھ والہانہ محبت رکھتے تھے۔
حوزہ/صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان نے شگر بلتستان سے تعلق رکھنے والے عالم، ادیب، مفکر اور صوفی شاعر شیخ غلام حسین سحر کے وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ بلتستان کی سرزمین ایک عظیم و دلسوز…