شباہتیں کیا ہیں
-
غزہ کے ساتھ مکتب حسینی (ع) کی مماثلت
حوزہ/ فلسطینی سنی ہو سکتے ہیں، لیکن آج کا فلسطین، واقعات کربلا کا آئینہ دار ہے۔ فلسطینی مجاہدین نے امام حسین (ع) سے لڑنے کا انداز سیکھا ہے، اسی لئے وہ آج استقامت کے ساتھ کھڑے ہیں اور تمام تر تکالیف اور مصائب کے باوجود، اپنے تمام اہل خانہ، بیوی اور بچوں کی شہادت کے باوجود بھی کمزور نہیں ہوئے اور پیچھے نہیں ہٹے۔
-
حضرت فاطمہ زہراء (س)اور حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی دس شباہتیں
حوزہ/ حضرت معصومہ (س) حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ہمنام ہیں اور اس ہمنام ہونے میں کئی وجوہات پوشیدہ ہیں۔ ایک وجہ یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ آپ نے علم اور عمل کے میدان میں اپنے تمام حریفوں اور رقیبوں پر سبقت حاصل کر لی تھی اور دوسرا یہ کہ آپ شیعوں کو جہنم کی آگ میں جانے سے روکیں گی اور جیسا کہ جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کا لقب معصومہ تھا کہ جس کی گواہی خود آیہ تطہیر دیتی ہے آپ کو بھی ایک امام معصوم ( امام علی رضا علیہ السّلام ) نے معصومہ کے لقب سے نوازا ہے۔