حوزہ / مرکز احیاء آثار برصغیر شعبہ نجف اشرف کے حسینیه مآب میں شبِ شہادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام پہلی مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔