شدت پسندی
-
کسی طوفاں سے آشنا ہو جا!
حوزہ/ہندوستان کے سیاسی اور سماجی منظرنامے پر ہندوتوا تنظیمیوں کی غنڈہ گردی کے واقعات روز بروز بڑھتے جارہے ہیں، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کے تحت ماب لنچنگ کرنے والی یرقانی تنظیموں کے آلۂ کار اب عبادت گاہوں کو مسمار کرنے پر آمادہ ہیں، ہر شہر اور ہر قصبے میں ان کے گروہ موجود ہیں، نوجوانوں کو مذہبی افیون پلاکر اپنے سیاسی مفاد کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
اسلام اور دین الٰہی فرقہ واریت اور انتہا پسندی سے سخت منع کرتے ہیں
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: حضرت امام حسن المجتبی علیہ السلام کی صلح عالم اسلام کے لیے ایک بہترین نمونہ عمل ہے۔
-
پاکستان؛ عیسائی عبادت گاہوں پر حملے میں ملوث سینکڑوں افراد گرفتار
حوزه/ پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی عبادت گاہوں کو نذرِ آتش اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث 140 شدت پسندوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف صیہونیوں نے مسلسل 22ویں ہفتہ کو مظاہرہ کیا۔
-
اسلام میں شدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں....عظمت علی
حوزہ/ اسلام میں شدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں، اسلام افراط و تفریط کو ہرگز قبول نہیں کرتا، اسلامی میانہ روی کو قبول کرتا ہے۔
-
آسٹریلیا میں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت و شدت پسندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مولانا ابوالقاسم رضوی نے حکومت آسٹریلیا سے مطالبہ کیا کہ تیجسوی کا ویزا کینسل کیا جائے اسے فورا ہندوستان واپس بھیج دیا جائے اور ہندوستانی حکومت کو یہ پیغام دے دیا جائے مہذب و متمدن معاشرے میں شدت پسندانہ عزائم رکھنے والی طاقتوں اور پارٹیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ہندوستان کی موجودہ حالات قابل تشویش ہے،مسلم رہنما مشترکہ حکمت عملی بنائیں اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں، پروفیسر اختر الواسع
حوزہ/ جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے پروفیسر نے کہا کہ ہولی پر مساجد میں نماز جمعہ کو روکا جارہا ہے تو کہیں مندر کے میلے میں مسلمانوں کو دکانیں لگانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ اب وقت کا تقاضا ہے کہ مسلم رہنماؤں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا، ایک مشترکہ حکمت عملی تیار کرنی ہوگی، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے بات کرنی ہوگی۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا اجلاس
حوزہ / اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا اجلاس پاکستان کے شہر اسلام آباد میں چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ علامہ عارف حسین واحدی نے اجلاس میں شرکت کی۔
-
چین:
اویغور مسلمانوں کو ’نشانہ بنانے‘ والا کمیونسٹ پارٹی کا سربراہ تبدیل
حوزہ/چن کوئنگؤ نے کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ ہونے کے دوران ایک سکیورٹی کریک ڈاؤن کی نگرانی کی تهی جس میں اویغور اور دیگر مسلمانوں کو مذہبی شدت پسندی کا مقابلہ کرنے کے نام پر نشانہ بنایا گیا تها۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا عزادارانِ امام حسین (ع) پر کاٹی جانے والی FIR پر ہنگامی اجلاس:
عزاداروں کے خلاف تعصب پر مبنی جھوٹی FIR کا اندراج،شدت پسندی کی بدترین مثال اور ظلم و زیادتی کی انتہاء
حوزہ/ سندھ حکومت کی ایماء پر عزادارانِ امام حسین علیہ السلام پر کاٹی جانے والی FIR کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے اہم ہنگامی اجلاس کا انعقاد۔اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین سمیت وکلاء کی شرکت۔