شدید رد عمل
-
آیت اللہ اعرافی کا آسٹریلوی سفیر کے گستاخانہ اقدام پر شدید اعتراض، وزارت خارجہ سے سخت کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے آسٹریلوی سفیر کے ہم جنس پرستی کے دفاع اور ملک ایران کے اسلامی اور داخلی قوانین کی بے حرمتی کرنے کے وقاحت آمیز اقدام کی شدید مذمت کی ہے اور ایران کی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قانونی اور اسلامی اصولوں کے مطابق اس سفیر کے خلاف مناسب اور سخت کارروائی کرے۔
-
پوری قوم خودمختار پاکستان کے بیانیہ کی عملی شکل کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے قومی انتخابات 2024ء میں پاکستان تحریک انصاف کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی پر عمران خان، مرکزی قائدین، صوبائی و ضلعی رہنماؤں اور کارکنوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خلاف ہونے والے غیر قانونی ہتھکنڈوں کو عوامی طاقت سے ناکام بنایا ہے۔
-
غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر حماس کا ردعمل
حوزہ/ حماس نے غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو موجودہ تنازع کے خاتمے کے لیے ناکافی قرار دیا۔
-
عراقی عوامی تحریک کی جانب سے غزہ میں جاری قتل عام کا منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ
حوزہ/ حسین الکرعاوی نے کہا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کے جانب سے غزہ میں جاری جارحیت اور قتل عام کا منہ توڑ جواب دینا نہایت ہی ضروری ہے۔
-
صہیونی مظالم پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بزرگ عیسائی رہنماؤں کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس اور روس، جارجیا، ترکی، لبنان، یونان اور ورلڈ کونسل آف چرچز کے عیسائی رہنماؤں کو الگ الگ خطوط کے ذریعے اسرائیل کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے پر اسلامی ممالک کا ردعمل اور احتجاج
حوزہ/ لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے غزہ کے بیپٹسٹ اسپتال میں مریضوں اور زخمیوں کی ہلاکت پر ردعمل میں کہا: "اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں غزہ کے بیپٹسٹ اسپتال میں سیکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں، عالمی ضمیر کب تک اس ظلم کے سامنے خاموش رہے گا؟
-
قرآن پاک کی بے حرمتی پر ترکی کا شدید ردعمل
حوزہ/ ڈنمارک میں قرآن پاک اور ترکی کے قومی پرچم کی توہین کے باعث ڈنمارک کے سفیر کو اس ملک کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔
-
فرانسوی مجلہ کے توہین آمیز اقدام پر آیت اللہ شب زندہ دار کا ردعمل
حوزہ / حوزہ علمیہ کی عالمی کونسل کے رکن آیت اللہ شب زندہ دار نے فرانسوی مجلے کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی توہین کی سخت مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی"الركن الشدید3" مشقیں غاصب اسرائیل کی نیندیں حرام
حوزہ/غاصب اسرائیل کی عسکری جارحیت کے خلاف جہاں فلسطینی انتفاضہ کی کاروائیوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے وہیں مزاحمتی تحریکوں کے مشترکہ کمانڈ کے تحت گوریلا آپریشنز کی مشقوں میں بھی تیزی آرہی ہے جو کہ غاصب صیہونی رجیم کی نابودی لئے لانچ کی گئی الٹی گنتی کے تباہ کن عمل کو سرعت بخش رہی ہے۔
-
کیا سعودی عرب خود سے اسلامی ملک کا ٹیگ ہٹانے کی طرف بڑھ رہا ہے؟
حوزہ/ محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب جس طرح کے پروگرام کر رہا ہے اور جس سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بن سلمان سعودی عرب سے اسلامی ملک کا ٹیگ ہٹانا چاہتے ہیں۔
-
شیراز میں دہشت گردانہ حملے پر انصار اللہ یمن کا ردعمل
حوزہ/ یمن کی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے شیراز میں حرم شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا: شیراز میں دہشت گردانہ حملہ، ایرانیوں کی یکجہتی میں اضافہ کرے گا۔
-
رامپور میں مذہبی و سماجی شخصیات کا وسیم رضوی کے خلاف شدید ردعمل:
جب تک ہماری گردنوں پر پر سر باقی ہیں قرآن کریم میں تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا
حوزہ/ ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ وامام الجماعت مسجد شیعہ قلعہ رامپور مولانا سید زمان باقری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی کی کادکردگی قابل مزمت ہے اور غیر انسانی عمل ہے۔ قران ہمارا رہبر ہے ہماری جان ہے۔ ایسے افراد سماج میں کوڑھ کی طرح ہوتے ہیں۔
-
امام جمعہ بوتسوانا افریقہ کا ہزارہ کے محنت کش مزدورں کا بہیمانہ قتل پر شدید رد عمل کا اظہار
حوزہ/ ہزارہ کے محنت کش مزدورں کا اس طرح بہیمانہ قتل یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے یہودی و سعود کے یہ آلہ کار غنڈے دندناتے پھر رہے ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
مسلم علماء کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر ردعمل
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم علماء یونین (آئی ایم یو) نے فلسطینی علماء ایسوسی ایشن کے توسط سے بیرون ملک منعقدہ ایک ورچوئل کانفرنس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پر امریکی پابندی قابل مذمت/ کشمیر کے مقامی علماء کا اظہار برہمی اور شدید ردعمل
حوزہ/ جامعة المصطفیٰ، مصر کے جامعہ الازھر اور حوزہ علمیہ نجف کی طرح ہی دنیا کے قدیمی ترین علمی اداروں میں سے ایک حوزہ علمیہ قم کی ایک شاخ ہے۔
-
کرگل میں آل سعود کی جانب سے مسجد امام حسین (ع) کو شہید کیے جانے پر شدید ردعمل
حوزہ/ مرکزی امام جمعہ کرگل, لداخ کا آل سعود کے ہاتھوں عوامیہ میں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کئے جانے کے واقع کا پر زور الفاظ میں مذمت اور آیت الله محمد یزدی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔
-
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے خلاف امریکی پابندی، جموں و کشمیر کے سماجی اور مذہبی انجمنوں کا شدید ردعمل
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کی ہر محاذ پر کامیابی اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کامیابیوں کے باعث امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے، تعلیم پر پابندی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے فالج زدہ اقوام متحدہ کا امریکہ کے اس دہشتگردانہ غیر منصفانہ اور غیر انسانی اقدام پر خاموشی اختیار کرنا حد درجہ تشویشناک ہے۔