حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے شرعی بورڈ کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ محمد یزبیک نے کہا: غزہ پر 266 دن کی وحشیانہ جارحیت کے بعد بھی دشمن نے شکست کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا ہے، دشمن کی فوج دن بدن ٹوٹ رہی…
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ فلسطینی شہداء کی تعداد 35 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور فلسطینی شہری دفاع کی تنظیم نے بھی بتایا ہے کہ 10 ہزار سے زائد فلسطینی اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: غزہ جنگ کا آٹھواں مہینہ شروع ہو چکا ہے اور فلسطینی آج بھی دشمن کے شدید محاصرے میں ہیں لیکن مزاحمت جاری ہے۔