حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے غسل میں بدن کے ظاہری حصے کو دھونے سے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے جاہل و نادان کی رہنمائی کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
حوزہ / آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے غیر مناسب لباس پہننے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
حوزہ/ گزرگاہوں اور پارکوں میں کتوں کو ساتھ لے کر چلنے کے متعلق پوچھے گئے استفتاء کا رہبر انقلاب اسلامی نے جواب دیا ہے۔