شرپسند عناصر
-
صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو قتل کر دیا گیا
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی:
کون ہے جو خود کو مسلمان بھی کہلوائے اور امام حسین (ع) سے انکاری ہو؟
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا: دھرنے ، جلوسوں میں نہیں،فوج صرف محرم میں ہی کیوں طلب کی جاتی ہے؟ 97 فیصد مسلمان آبادی والے ملک میں نواسۂ رسول کی یاد میں نکلنے والے جلوسوں کو خطرہ کس سے ہے؟
-
پاکستان میں شرپسند عناصر کو پنپنے کا موقع نہیں دیں گے، شیعہ علماء کونسل فیصل آباد
ءوزہ/ ہم عالم اسلام کی طاقت کو منتشر نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی ملک میں شرپسند عناصر کو پنپنے کا موقع دیں گے علماء کرام کا شرکاء سے اظہار خیال۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:منافقين معاشرے ميں تباہى و بربادى لانے والے عناصر ہيں
حوزہ؍منافقين اپنے بيمار دل اور بيمار ذہن كے باعث اپنے فساد و تباہى پھيلانے والے كاموں كو اصلاح تصور كرتے ہيں۔منافقين كا تباہى پھيلانا اور ان پر نصيحت كا اثر نہ ہونا ان كى قلبى بيمارى كى وجہ سے ہے۔
-
ایرانی پولیس اہلکار نے بتایا کہ کس طرح شرپسندوں نے اس کا گلا کاٹا
حوزہ/ ایران کے پولیس اہلکار نے اپنے اوپر جان لیوا حملے کی داستان بیان کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح شرپسندوں نے اس کا گلا کاٹ دیا تھا۔
-
بعض شرپسند عناصر فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینا چاہتے ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / ڈپٹی کمشنر جیکب آباد محمد یوسف شیخ ایس ایس پی سمیر نور چنہ اور ایس پی منصور مغل نے مدرسہ خاتم النبیین (ص) جیکب آباد پہنچ کر علامہ مقصود علی ڈومکی سے ملاقات کی۔
-
عراقی مجاہد عالم دین کا حالات حاضرہ پر حوزہ نیوز کے ساتھ انٹرویو:
عراق کے دشمن شیعہ کی شیعہ سے جنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
حوزہ / عراقی مجاہد عالم دین جناب شیخ ہاشم ابو خمسین روحانی نے کہا: عراق اس وقت ایک بڑے سیاسی بحران کا مشاہدہ کر رہا ہے کیونکہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور بعض شرپسند عناصر عراق کو شیعہ کی شیعہ سے جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔
-
سانحہ نلتر؛ صوبائی حکومت شر پسند عناصر کو لگام دے جو گلگت بلتستان کے عوام اور حکومت کیلئے مشکلات پیدا کر رہیں ہیں، امامیہ کونسل گلگت بلتستان
حوزہ/ ملک دشمن طاقتوں کو علاقے کی ترقی پسند نہیں جب بھی گلگت بلتستان کی آئینی حقوق دینے کی بات ہوئی ہے فرقہ پرستوں نے فرقہ واریت کا سہارا لیکر علاقے کا نقصان کیا ہے ۔