حوزہ/ دعا کمیٹی اور مجلس وحدت مسلمین کے ارکان نے 28 دسمبر 2009ء سانحہ عاشورا کراچی کے شہداء کے جائے شہادت (لائٹ ہاؤس) پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
حوزہ/ شہدائے فلسطین کی یاد میں پاکستان بھر میں، دعائیہ تقریبات اور شمعیں روشن کیں گئیں۔