شکوک و شبہات
-
حجت الاسلام والمسلمین ملکی:
آج دشمن کی تمام تر توجہ حوزہ علمیہ کو کمزور اور خراب کرنے پر مرکوز ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے نائب مدیر نے کہا کہ دینی شکوک و شبہات لوگوں کے ایمان کو تباہ کر سکتے ہیں لہذا علماء و طلاب کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس فریضہ کی انجام دہی میں میں بھرپور جدوجہد کریں۔
-
حجۃ الاسلام میر صادقی:
ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرنے والے افراد سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
حوزہ / ایران کے شہر خمین کے امام جمعہ نے کہا: طلباء کو چاہیے کہ وہ معاشرے میں پیدا ہونے والے شکوک و شبہات کی بنیاد اور اس کے راہِ حل کو تلاش کریں۔ ایسے لوگوں سے بحث کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جو ہر چیز میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین راستی فر:
مہدویت کی حقانیت کی طرف توجہ عقیدۂ مہدویت پر شکوک و شبہات کا راستہ بند کر دے گی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین راستی فر نے کہا: مذاہبِ اسلامی کے مشترکہ نکات میں سے ایک حضرت امام مہدی پر عقیدہ کا ہونا ہے۔ اسلام میں مہدویت کے موضوع کی حقانیت کی طرف توجہ عقیدۂ مہدویت پر شبہات کا راستہ بند کر دے گی۔
-
شبہات کا جواب دینا، حوزہ علمیہ اور علماء کا سب سے اہم فریضہ ہے: آیت اللہ مروی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے بین الاقوامی سطح پر شکوک و شبہات کے جوابات دینے کے لیے کچھ مراکز کی تشکیل کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی:
عقل اگر نفس کی قید سے آزاد ہو جائے تو پھر علوم و معارف کے چشمے پھوٹتے ہیں
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید نے کہا کہ قرآن کی بہت ساری آیات مادّہ پرست لوگوں کے شکوک و شبہات کا جواب ہیں۔ یہ شکوک و شبہات آج اس دور میں بھی اٹھائے جاتے ہیں، لہٰذا ان کا جواب دینے کیلئے ہمیں قرآن پر عبور حاصل کرنا چاہیے۔
-
شبہات کے جوابات:
کیا شفا پانے کے لیے انسان کوڈاکٹر کے پاس جانا چاہئے یا خاک قبر امام حسین علیہ السلام کو تناول کرے اور دعا کا سہارا لے ؟
حوزہ؍ان تینوں امور میں سے ہرایک مریض کی شفا کے لیئے ایک علٰحدہ سبب بھی ہوسکتا ہے اور یہ امور ایک ساتھ جمع بھی ہوسکتے ہیں لیکن بہتر اور مناسب یہ ہے کہ دعا (یعنی خدا سے رابطہ اور اس سے براہ راست درخواست کرنا) من جملہ ان دونوں وسیلوں سے فائدہ حاصل۔۔۔۔
-
شہر ممبئی میں امام مہدی (عج) کے متعلق "ٹویلتھ ٹاک تقریب" کا عالیشان انعقاد
حوزہ/ اسلام کا ہر فرقہ اپنے مسیحا کو امام مہدی (عج) کے نام سے جانتا ہے اور ان کے ظہور کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہے جس کی پیشین گوئی 1400 سال پہلے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کی تھی۔
-
عراق؛ قرآن انسٹی ٹیوٹ الہندیہ کی جانب سے "قرآن کریم اور حضرت مہدی عج" کے عنوان سے لیکچر کا انعقاد
حوزہ/ معروف عالم دین اور سکالر الشيخ حميد الجافّ نے اپنے خطاب کے دوران بیان کرتے ہوئے کہا کہ عصر حاضر میں پائے جانے والے ان شکوک و شبہات کے جوابات بھی دیئے جو امام کے وجود سے انکار کرتے ہیں۔ کیونکہ یہ موضوع اسلام کے بنیادی اور اہم ترین عقائد میں سے ہے۔