شہادت امام صادق علیہ السلام
-
خطیبِ حرم امام رضا علیہ السلام:
امام صادق (ع) نے علمی تحریک سے لاتعداد طلباء کی تربیت فرمائی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عاملی نے کہا کہ رئیس مکتب جعفریہ امام صادق علیہ السلام نے علمی تحریک کا آغاز کر کے دین کی تبلیغ کرنے کیلئے بہت سے دانشور طلباء کی تربیت فرمائی۔
-
شہادت امام جعفر صادق (ع) کی مجالس میں آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی شرکت
حوزہ/ شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام کے سلسلے میں منعقد سہ روزہ مجالس کے پہلے کی مجلس میں آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے شرکت کی۔
-
شہادت صادق آل محمد(ع):
شجر ماتم کناں ہیں اور پرندے رو رہے ہیںlدو عالم سر بہ زانو ہیں، فرشتے رو رہے ہیں،احمد شہریار
حوزہ/شجر ماتم کناں ہیں اور پرندے رو رہے ہیں،دو عالم سر بہ زانو ہیں، فرشتے رو رہے ہیں،درودیوار پر غم کی فضا چھائی ہوئی ہے،سسکتی ہیں ہوائیں اور دریچے رو رہے ہیں
-
صادق آل محمد علیہ السلام
حوزہ/ امام علیہ السلام کی شخصیت اور عظمت کو نمایاں کرنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ آپ کا سخت ترین دشمن منصور دوانقی جب آپ کی خبر شہادت سے مطلع ہوا تو اس نے بھی گریہ کیا اور کہا: کیا جعفر ابن محمد کی نظیر مل سکتی ہے؟
-
صادق آل محمد علیہم السلام
حوزہ/ ایسے تو ہمارے سارے معصوم ہر لحاظ سے برابر ہیں لیکن معصومین(ع) میں بھی ہمارے چھٹے امام کی شخصیت منفرد نظر آتی ہے اور مذہب تشیع آپ ہی کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے آپ کو رئیس مذہب تشیع کہا جاتا ہے اور ہماری فقہ بھی فقہ جعفری کے نام سے جانی جاتی ہے۔