شہباز شریف
-
پاکستان اور تاجکستان کے وزراء اعظم کی ملاقات؛
دونوں ملکوں کے درمیان دوستی اور تعاون کا پائیدار رشتہ موجود ہے
حوزہ / وزیراعظم شہباز شریف نے کہا: پاکستان اور تاجکستان کے مابین دوستی اور تعاون کا پائیدار رشتہ موجود ہے۔
-
میاں محمد شہباز شریف:
اسرائیلی جارحیت پر صرف لفاظی سے کام لیا جاتا ہے
حوزہ / پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں اور پوری دنیا اسرائیلی جارحیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ایرانی نو منتخب صدر سے ٹیلی فونک رابطہ / برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
حوزہ / پاکستان کے وزیراعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں مبارکبار دی اور انہیں مبارکباد کے ساتھ ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
پاکستانی حکومت کا سویڈن واقعہ پر ملک بھر میں "یوم تقدیسِ قرآن" منانے کا اعلان
حوزہ / سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف حکومت پاکستان نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے حکمراں دوسرے ممالک میں جمع ہوئی دولت واپس کریں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ ایک بیان میں ایس یو سی رہنما نے کہا کہ مادر وطن پاکستان کی بات کرنے والے حکمران صرف ایک احسان کردیں کہ وہی دولت جو انہوں نے اس مادر وطن سے لوٹ کر دوسرے ممالک میں جمع کی ہے بس وہی واپس اس مادر وطن میں لے آئیں۔
-
پاکستانی وفود کا دورہ اسرائیل حکومتی بدنیتی کو آشکار کرتا ہے، ایم ڈبلیو ایم کراچی
حوزہ/ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کراچی کے صدر نے کہا کہ قطر میں وزیراعظم شہباز شریف کی موساد رہنماؤں سے ملاقات سے متعلق خبروں کی بھی کسی قسم کی حکومتی تردید کا نہ آنا حکومتی بدنیتی کو آشکار کرتا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کی سخت الفاظ میں مذمت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے راہ ہموار کرنے کی جو کوشش کی جا رہی ہے وہ کبھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ پائے گی۔ پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔صیہونی غاصب ریاست کے لیے معمولی سی ہمدردی رکھنے والے دین اسلام اور امت مسلمہ کے خیانت کار ہیں۔
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،عوام کا معاشی قتل ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کو عوام کا معاشی قتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت میں مہنگائی کے خلاف جہاد کا نعرہ بلند کرکے سڑکوں پر آنے والی موجودہ حکومت نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔
-
ملک کے معاشی حالات کو ٹھیک کر نے کے لئے ہمیں پہلے خود کو ٹھیک کر نا ہوگا، علامہ سید حسن ظفر نقوی
حوزہ/ موجودہ حکومت نے بھی آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں جس کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔
-
اسرائیل ناجائز ریاست، پاکستان کا موقف واضح، تسلیم نہیں کر سکتے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: صیہونیت نے انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پار کردیں، اقوام متحدہ کی قراردادیں اس غاصبیت کا واضح و دوٹوک ثبوت ہے۔
-
پاکستان؛ علماء، خطباء، ذاکرین اور فعال شخصیات کو سیکیورٹی نہ دینا حکومت کی نا اہلی اور غفلت ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل: کسی بھی علماء خطباء اور فعال شخصیت کو نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری سندھ حکومت اور آئی جی سندھ پر عائد ہوگی۔ اگر علماء کرام کو سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی تو ہم جلد اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
-
پاکستان فلسطینیوں پر صیہونی ریاستی مظالم کی مذمت کرتا ہے/پاکستانی وزیر اعظم نے عالمی یوم القدس منانے میں ایران کی حکمت عملی کو سراہا
حوزہ؍پاکستانی وزیر اعظم "شہباز شریف" نے عالمی یوم القدس کے موقع پر اس دن کو فلسطین کی مظلوم قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی قرار دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدام کو سراہتے ہوئے اس سرزمین کے عوام کی جدوجہد کا احترام کرتے ہوئے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کے عالمی عزم پر زور دیا۔
-
شہباز شریف ایسے مو قع پر پاکستان کے وزیر اعظم بنے ہے جب پاکستان کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکر ٹری جنرل: سب سے بڑا بنیادی مسئلہ عوام کو ریلف دینے کا ہے گزشتہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بڑی طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ ساتھ ہی سیاسی،مذہنی و اتحادی جماعتوں کی بھی تر جیحی ہونی چائیے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالا جائے۔
-
آئینی طور پر انتقالِ اقتدار کا خیر مقدم، نئی حکومت عوامی مسائل پر توجہ دے، اسلامی تحریک پاکستان
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی: عوامی مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے بصورت دیگر نئی حکومت چہروں کی تبدیلی سے زیادہ تصور نہیں ہوگی۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھی ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔