شہر شیراز
-
سربراہ مجمع علمائے لبنان:
اسلامی مزاحمت کے جوان رہبر معظم سے اپنی شجاعت اور قوت کسب کرتے ہیں: شیخ غازی یوسف حنیہ
حوزہ/ شیخ غازی یوسف حنیہ نے کہا کہ حزب اللہ اور حماس کے اسلامی مزاحمت کے جوان رہبر معظم کے رہنمائیوں پر کان دھرتے ہیں اور ان سے اپنی شجاعت و طاقت کسب کرتے ہیں۔
-
حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کے مجرمین کو پھانسی کی سزا
حوزہ/ شیراز میں حرم مطہر حضرت احمد بن موسی الکاظم شاہچراغ علیہ السلام پر دہشت گردانہ کے مقدمے کے سلسلے میں ایرانی سپریم کورٹ کے سربراہ نے کہا: شیراز دہشت گردانہ حملے کے دوسرے درجے کے مقدمے میں 3 ملزمان کو سزا سنائی گئی ہے اور انہیں رواں ہفتے یا اگلے ہفتے پھانسی دی جائے گی۔
-
حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملہ سامراجی سازش کا حصہ تھا: آیت اللہ جنّتی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے سکریٹری آیت اللہ جنتی نے حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کو سامراجی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے شہر اِوَز کے خطیب نماز جمعہ:
آج کے دور میں شیعہ اور سنی کے درمیان باہمی روابط کی اشد ضرورت ہے
حوزہ/ شہر اِوَز میں واقع مدرسہ علمیہ امام شافعی کے پرنسپل نے کہا: سب سے بڑا مسئلہ جو ہمیشہ سے رہا ہے وہ شیعہ اور سنی کا اندرونی اختلاف ہے،لہذا ہمیں مشترکات کو بیان کرنے اور اختلافات کو کم کرنے کی طرف قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران کے شہر شیراز میں فسادیوں کے جرم کا سلسلہ جاری، ایک طالب علم شہید+تصاویر
حوزہ/ مدافع حرم حجۃ الاسلام محمد زارع مؤیدی،شیراز میں مسجد سے اپنے گھر واپس جاتے ہوئے اس وقت شدید زخمی ہو گئے جب فسادیوں نے ایک مولوٹوف کاک ٹیل پھینک کرر ان پر حملہ کر دیا، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا انتقال ہوگیا اورشہادت کی عظیم سعادت نصیب ہوئی۔
-
سیوان بہار؛ یاد معصومہ قم (س) اور ایران کے شیراز شہر روضے میں شہید ہونے والے کے سلسلے سے مجلس عزا
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای بہار کی جانب سے یاد معصومہ قم (س) اور ایران کے شیراز شہر روضے میں شہید ہونے والے کے سلسلے سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
انسانی حقوق پر مگرمچھ کے آنسو بہانے والا شیراز کے واقعے پر خاموش تماشائی بن گیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران کے شہر شیراز میں حضرت شاہ چراغ (ع)کے حرم پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اپنے آپ کو باغ کا باشندہ اور دوسروں کو جنگل کا باشندہ کہتے ہیں، اس گھناؤنے جرم پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔
-
والفجر ایجوکیشنل و ولفیئر ٹرسٹ:
امریکہ انقلاب اسلامی ایران سے مسلسل ۴۳ سالوں سے شکست کھا رہا ہے
حوزہ/ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ نے ہی دنیا کی تمام دہشتگرد تنظیموں کو جنم دیا ہے اور ان کو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے گاہے بگاہے مختلف ممالک پر استعمال کرتا رہا ہے چونکہ امریکہ انقلاب اسلامی ایران سے مسلسل ۴۳ سالوں سے شکست کھا رہا ہے لہذا ایران ہمیشہ اس کے حملوں کی زد پر رہا ہے۔
-
حرم حضرت احمد بن موسیٰ(ع) پر حملہ کر کے داعش نے ایک بار پھر اپنے انسان دشمن چہرے کو نمایاں کردیا، آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ/ آیت اللہ فقیہی نے شیراز میں حضرت احمد بن موسیٰ(ع) کے روضۂ مبارک پر ہونے والے دہشت گردانہ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے داعش کے منحرف اور انسانیت دشمن افکار کے ساتھ مقابلہ کرنے کو ضروری قرار دیا۔
-
دشمن؛ ملتِ ایران کے امن و امان کو خطرے میں ڈالنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں، آیت اللہ دیباجی اصفہانی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قم نے حضرت شاہ چراغ کے حرم میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یقیناً اس طرح کے وحشیانہ جرائم نے دشمنوں کی خباثت کو مزید واضح کر دیا اور ایران مخالف حرکات کے ذریعے اسلامی اقدار کی کھلی خلاف ورزی اور ملتِ اسلامیہ ایران کے عقائد کے علاوہ امن و امان اور سلامتی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
-
استاد حوزہ علمیہ قم:
شاہ چراغ کے حرم میں ہونے والے جرم نے فسادیوں کی منافقت کو بے نقاب کر دیا
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ نے کہا کہ شاہ چراغ کے حرم میں ہونے والا جرم ہر انسان کے لئے دردناک ہے، مقدس مقام پر ہونے والی خونریزی اور بے گناہ بچوں اور خواتین کے بے دردی سے قتل نے حالیہ فتنہ کے عناصر اور آلہ کاروں کی سیاہ کاریوں کو نمایاں کردیا۔
-
شہر شیراز میں شیرازہ اتحاد بکھیرنے کی سازش؛ مولانا گلزار جعفری
حوزہ/ حرمت حرم اگر خادمین حرم کے اشاروں پر پائے مال ہو تو امت مسلمہ کو اب ہوش کے ناخن لینا چاہیے اگر کعبہ کی پاکیزہ کماءی سے حرم کی زمین مظلوموں کے خون سے رنگین کی جا رہی ہے تو امت مسلمہ کو سوچنا چاہیے یہ بے حسی آخر کب تک ؟
-
ہندوستان نے ایران کی شاہ چراغ درگاہ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی
حوزہ/ یہ گھناونا حملہ ایک اور یاد دہانی ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے سب سے بڑا اور اہم خطرہ ہے۔
-
دشمن ایران کو شام بنانا چاہتا ہے: حوزہ علمیہ بوشہر کے ڈائریکٹر
حوزہ/ حجۃ الاسلام خدری نے کہا کہ دشمن کا ہدف ایران کو شام بنانا، ایران کو تقسیم کرنا اور ایک محکم و مضبوط ایران کی مخالفت کرنا ہے، اس مشترکہ جنگ میں دشمن نے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے تمام طریقوں کو استعمال کیا ہے۔
-
شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں قم المقدسہ میں زبردست احتجاج
حوزہ/ قم المقدسہ کی عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد شیراز میں واقع حرم شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔
-
حرم حضرت شاہ چراغؑ میں دہشت گردانہ حملے کے مرتکب عناصر کو عبرتناک جواب دیا جائے گا :آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ اس گھنونے جرم کے مرتکب افراد کو جان لینا چاہیے کہ عنقریب اور بہت جلد خدا کے فضل و کرم سے انقلاب اسلامی کی جانب سے نہایت ہی عبرتناک جواب ان کے ذلت آمیز وجود کے فراق میں ہوگا، اور خدا کے فضل سے جلد ہی انقلاب اسلامی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آئے گا۔
-
امن کی بستی میں دہشت کا ننگا ناچ؛ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی شیراز میں وحشیانہ حملے کی پر زور مذمت
حوزہ/ اسلام دشمن طاقتوں کو یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح سے چھپ کر دہشتگردانہ حملے کرکے مکتب اہل بیت علیہم السلام اور راہِ کربلا کے پیرو کاروں کے عزائم اور اسلامی نظام و انقلاب کو کمزور کردیں گے تو یہ ان کا کھلا ہوا ذہنی دیوانہ پن اور شیطانی وسوسہ ہے۔
-
ایران کے شہر شیراز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے پر مولانا سید صفی حیدر زیدی کا مذمتی بیان
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے ایران کے شہر شیراز میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
شیراز میں دہشت گردانہ حملے پر انصار اللہ یمن کا ردعمل
حوزہ/ یمن کی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے شیراز میں حرم شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا: شیراز میں دہشت گردانہ حملہ، ایرانیوں کی یکجہتی میں اضافہ کرے گا۔
-
شیعہ علماء کونسل تلنگانہ کی شیراز میں وحشیانہ حملے کی پر زور مذمت
حوزہ/ ہم تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل اس وحشیانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت جمہوریہ اسلامی ایران سے امید کرتے ہیں کہ وہ عدل وانصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ظالمین کو انکے کیفر کردار تک پہنچائگی اور ساتھ ہی ہم اس غم و اندوہ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔
-
شیراز اپڈیٹ:
شیراز میں دہشت گردانہ حملے کے مجرمین کی شناخت کر لی گئی
حوزہ/ ایک باخبر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ایران کت شہر شیراز میں دہشت گردانہ حملہ انجام دینے والے وہابی تکفیری عناصر تھے۔