امروہا میں دختر رسول اکرم شہزادی کونین بی بی فاطمہ زہرا کی شان میں ایک محفل منقبت کا اہتمام کیا گیا۔
حوزہ/ مولانا افاق عالم زیدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مختصر حیات مقدسہ عظیم اخلاقی اور معنوی درس کی حامل ہے۔