شہید خامنہ ای (9)
-
ویڈیوزویڈیو/ خواتین کے مسئلے کے لیے اسلامی راہ حل
حوزہ/ شہید خامنہ ای عورت کی موجودہ صورتحال کو کس نظر سے دیکھتے تھے اور کیا راہ حل پیش کرتے تھے؟
-
ویڈیوزویڈیو/ خواتین کے مسئلے میں شہید خامنہ ای کے نظریے کا اوج
حوزہ/ شہید خامنہ ای خواتین کی موجودہ صورتحال کو کس نظر سے دیکھتے تھے اور کیا راہ حل پیش کرتے تھے؟
-
ویڈیوزویڈیو/ شاید ابھی کوئی کام باقی تھا جسے خدا چاہتا تھا کہ میں انجام دوں
حوزہ/ شہید خامنہ ای پر قاتلانہ حملے کے بعد جب ان سے یہ کہا گيا کہ سب لوگ سمجھ رہے ہیں کہ آپ شہید ہو گئے ہیں، تو انھوں نے کہا تھا: "شاید ابھی ایک راستہ باقی تھا جسے خدا چاہتا تھا کہ میں طے کروں،…
-
ویڈیوزویڈیو/ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای ان شاء اللہ عالمی سامراج کے خاتمے تک اس راہ کو جاری رکھیں گے
حوزہ/ امام سید علی خامنہ ای نے دکھا دیا کہ رہبر کیسا ہونا چاہیے، ایسا رہبر جو اپنے بارے میں نہیں بلکہ لوگوں کے بارے میں سوچتا ہو۔ انھیں امت کی بقا کی فکر تھی اور بلا شبہہ ان کا خون اس کینسر کے…
-
ویڈیوزویڈیو/ شہید خامنہای، عزت اور عالمی استکبار کے مقابل استقامت میں اپنے جد کی طرح تھے
حوزہ/ شہید خامنہ ای عزت، وقار، سربلندی اور عالمی سامراج کے مقابل شجاعانہ اور مقتدرانہ استقامت میں اپنے جد علی بن ابی طالب علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی مانند تھے۔ 21 مئی 2026
-
ویڈیوزویڈیو/ ریفرنڈم؛ مسئلۂ فلسطین کے حل کے لیے شہید خامنہ ای کا ایسا جمہوری حل جسے کم ہی لوگ جانتے ہیں
حوزہ/ فرانس کی جیل سے رہا ہونے والی ایک ایرانی خاتون، محترمہ مہدیہ اسفندیاری کا ایک خصوصی انٹرویو، جو معروف صحافی مرضیہ ہاشمی نے لیا ہے۔ مکمل انٹرویو عنقریب پیش کیا جائے گا۔ 18 اپریل 2026
-
ویڈیوزویڈیو/ گھرانہ، شہید خامنہ ای کی نظر میں
حوزہ/ سماج، ایک سالم، زندہ اور شاداب گھرانے کے نظام سے فائدہ اٹھائے بغیر کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا۔
-
ہندوستانمچھلی پٹنم: “شہید خامنہ ای اور نصرتِ امام (ع)” کے عنوان سے دو روزہ خواتین اسلامی ورکشاپ، ایک ہزار سے زائد شرکاء، نمایاں طالبات کو انعامات
حوزہ/ مچھلی پٹنم آندھرا پردیش میں مدرسہ عالیہ سیدہ زینب (س) کے زیرِ اہتمام “شہید خامنہ ای اور نصرتِ امام (ع)” کے عنوان سے خواتین کے لیے دو روزہ عظیم الشان اسلامی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں ایک…
-
ایرانقومی اقتدار سب کی ترجیح
حوزہ/ ایران پر حالیہ حملوں کے باوجود ملک اپنی فوجی اور سیاسی حکمتِ عملی کی بدولت مضبوط پوزیشن میں ہے۔ قومی اقتدار کے تحفظ کے لیے اتحاد، نئی قیادت کی حمایت اور اندرونی اختلافات سے گریز کی ضرورت…