حوزہ / حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے مرحوم سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ اور تدفین کا عمل دیر قانون النہر میں انجام پایا۔ جس میں لبنانی عوام اور حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے جعفرطیار سوسائٹی کراچی میں شہید سید حسن نصراللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔