۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

شہید مطہری کی شخصیت

کل اخبار: 3
  • شہید مطہری (رح) کی خدمات کا مختصر جائزہ

    شہید مطہری (رح) کی خدمات کا مختصر جائزہ

    حوزہ/اسلامی تاریخ کامطالعہ کریں تو بشریت کی ہدایت کے لئے ایسے درخشاں اور پر افتخار چہرے  گزرے ہیں جنہوں نے اپنی بلند ہمت اور مضبوط اداروں کے  ذریعے مراتب علم و تقوی اور معنویت کے اعلیٰ منازل طے کئے،انہیں میں سے ایک شہید مرتضی مطہری ہیں جو عاشق  اہل بیت تھے اور برجستہ اسلام شناس علماء اور محققین میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔

  • شہید مطہری کی چار نمایاں خصوصیات

    شہید مطہری کی چار نمایاں خصوصیات

    حوزہ/ شہید مطہری ایک دور اندیش اور مستقبل پر نظر رکھنے والے مفکر تھے ۔ کوئی بھی کام بغیر سوچے سمجھے انجام نہیں دیتے تھے ، ہمیشہ غور و فکر کیا کرتے تھے۔ اس بات پر نظر رکھتے تھے کہ کس کام میں کس وقت کس سے اور کس طرح کام لیا جائے ، کس گروہ سے کام لینا چاہیے اور کس گروہ سے کام نہیں لینا چاہیے۔ اسی وجہ سے آپ کی ایک صفت یہ تھی کہ آپ مستقبل کے حادثات کے بارے میں مطمئن رہتے تھے۔

  • شہید مطہری کی شخصیت و افکار کے چند گوشے

    مولانا احمد مبلغی:

    شہید مطہری کی شخصیت و افکار کے چند گوشے

    حوزہ / مولانا احمد مبلغی نے " شہید مطہری کی شخصیت و افکار کے چند گوشے" کے موضوع پر تحریر لکھی ہے۔