شہید ڈاکٹر چمران
-
مسیحائی خلاؤں سے زمین پر
حوزه/ گویا شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران نے وزارت نہیں بلکہ ایران و اسلام کے دفاع کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔ وہ دنیا کے وزیروں کی طرح دفتروں میں بیٹھنے والا، پریس کانفرنس اور بیان داغنے والا وزیر دفاع نہیں تھا۔ وہ اگلے مورچوں میں لڑنے والا مدافع تھا۔
-
20 جون یومِ شہادت ڈاکٹر مصطفیٰ چمران:
شہید چمران آج کے جوانوں کیلئے مکمل آئیڈیل ہیں، حجت الاسلام محمودی
حوزہ/ مدرسه سفیران ہدایت کے سربراہ نے کہا کہ آج کے ہمارے جوانوں کیلئے شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران مکمل طور پر نمونۂ عمل ہیں، کیونکہ شہید چمران کے پاس سب کچھ تھا لیکن اس کے باوجود، اسلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے عشق و محبت نے ان کی زندگی کو بدل کر رکھ دیا۔
-
ڈاکٹر چمران کی شہادت کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ عظیم مفکر و مجاہد اور سیاستداں شہید ڈاکٹر مصطفی چمران کے یوم شہادت 31 خرداد مطابق 21 جون اور اسی دن منائے جانے والے 'بسیجی' (رضاکار) اساتذہ کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا اور کچھ ہدایات دیں۔
-
سید حسن نصراللہ:
شہید ڈاکٹر چمران مجھ سے کہتے تھے کہ مجھے بہادر جوانوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
حوزہ/ اسرائیل سے جنگ کے دوران، شہید ڈاکٹر چمران ہر علاقے کے لئے ایک کمانڈر کا تعین اور جوانوں کو مسلح کرتے تھے تاکہ اسرائیل کے خلاف مقاومت کا مظاہرہ کیا جا سکے۔