شیخ الازہر
-
الازہر میں فلسطینی طلباء کے لئے مفت تعلیم کا اہتمام
حوزہ/ شیخ الازہر نے حکم دیا ہے کہ اس یونیورسٹی کے فلسطینی طلباء سے فیس نہ لی جائے اور الازہر سے منسلک البعوث الاسلامیہ یونیورسٹی کیمپس میں ان کے مفت داخلے کی سہولت فراہم کی جائے۔
-
دہشت گردی کی اصل وجہ، تسلط پسندانہ عالمی پالیسیاں اور مادیت پرستی ہے، شیخ الازہر
حوزه/ شیخ الازہر احمد الطیب نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصٰی کی حفاظت کا مطالبہ کرتے ہوئے عرب ممالک میں جاری بیہودہ جنگوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
شیخ الازہر:
قرآن مجید کی توہین کرنے والے پست افراد جان لیں کہ ان کے اس مذموم اقدام سے قرآن کریم کی حرمت میں کبھی کمی نہیں آئے گی
حوزہ / جامعۃ الازہر کے چانسلر احمد الطیب نے کہا: اعجاز القران لا متناہی سمندر کی طرح ہے کہ خداوندعالم نے اس کے ذریعہ اپنے پیغمبر اور رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمایت کی ہے۔
-
یونیورسٹی میں لڑکیوں کی تعلیم کی معطلی کے حوالے سے شیخ الازہر کا افغان حکام کو خط
حوزہ / شیخ الازہر مصر احمد الطیب نے افغان حکام کی جانب سے افغان لڑکیوں کو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے سے منع کرنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
شیخ الازہر نے ایران کو مصر آنے کی دعوت دی
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب اسلامی کے سکریٹری جنرل نے اطلاع دی ہے کہ مصر کے شیخ الازہر نے ایران کو اسلامی گفتگو اور بات چیت کے لئے مصر آنے کی دعوت دی ہے، ایران نے اس دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک وفد بھیجنے کا ارادہ کیا ہے۔
-
شیخ الازہر کی جانب سے عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی شدید مذمت
حوزہ/ شیخ الازہر" احمد الطیب" نے عراق کے دیہات "بنی تمیم" میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شیخ الازہر کا عراق میں بھرپور استقبال کیا جائے گا، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراقی انتخابات بھر پور شرکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گے اور انتخابات میں شرکت کرنا ایک قسم کی عبادت ہے،کہا کہ شیخ الازہر کا عراق میں بھرپور استقبال کیا جائے گا۔
-
شیخ الازہر عراق کے دورہ کے دوران آیت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات کریں گے
حوزہ / جامعۃ الازہر کے ذرائع نے شیخ الازہر کے عنقریب عراق کے دورہ کی خبر دی ہے۔
-
علماء عراق نے علوم دینی کی خدمت میں بہت زیادہ جدوجہد کی، شیخ الازہر
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے مصر کے دورہ میں شیخ احمد الطیب سے ملاقات، اس موقع پر شیخ الازہر نے اس عراقی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا: الازہر کے شیوخ اور طلبہ کے عراق کے ساتھ مستحکم روابط ہیں اور ان روابط کی بنیاد اخوت، عربیت، اسلام اور علم ہے۔
-
فلسطین "الازہر اور مسلمانوں" کا پہلا مسئلہ ہے، شیخ الازہر
حوزہ/ شیخ الازہر جناب احمد الطیب نے کہا: فلسطین "الازہر اور مسلمانوں" کا پہلا مسئلہ ہے اور ملت فلسطین کا وحشی غاصبوں کے خلاف جہاد ان کی عزت و افتخار کا باعث ہے۔
-
شیخ الازہر عنقریب عراق کا دورہ کریں گے
حوزہ / شیخ الازہر احمد الطیب نے کہا: عراقی حکام کی جانب سے مجھے عراق کے دورے کی باقاعدہ دعوت کے جواب میں عنقریب میں عراق کے سفر پر روانہ ہوں گا۔
-
مسیحی یا یہودی کو فطرہ دینا جائز ہے، شیخ الازہر
حوزہ/شیخ الازہر مصر احمد طیب نے کہا کہ جائز ہے مسلمان مسیحی فقیر کو صدقہ دے اور اپنا فطرہ مسیحی یا یہودی تک پہنچائے۔
-
اسلامی تعلیمات کے تناظر میں امن و امان انسانیت کا مشترکہ حق، شیخ الازہر
حوزہ/ احمد الطیب شیخ الازہر مصر نے کہا کہ دین نیکی اور رواداری کی بنیاد پر انسانیت کے نفس کی انحرافات سے اصلاح کے لئے آیا ہے، اسلامی تعلیمات کے تناظر میں امن و امان انسانیت کا مشترکہ حق ہے۔
-
اسرائیلی جرائم سے متعلق بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ امید کی کرن ہے، شیخ الازہر
حوزہ/ شیخ الازہر،شیخ احمد الطیب نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حکومت کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کےلیے بین الاقوامی سطح پر کوششوں کی ضرورت ہے، شیخ الازہر
حوزہ/ شیخ احمد الطیب نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گرد حملے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی، شدت پسندی اور نفرت آمیز گفتگو کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ گیر کوششوں کی ضرورت ہے۔