۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
شیخ زکزاکی کی کیس کی سماعت
کل اخبار: 2
-
ایم ڈبلیوایم ترجمان علامہ مقصودڈومکی کا تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما موسی نافیو سےرابطہ،شیخ زکزاکی سےاظہاریکجہتی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما جناب موسی نافیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ محترمہ بے جرم و خطا حکومت نائجیریا کی قید میں ہیں اور ان کا جرم ان کا انقلابی نظریہ ہے۔
-
نائیجیریا کے انقلابی رہنما علامہ محمد ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز اور طویل قید سے امت مسلمہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شیخ محمد ابراہیم زکزاکی فقط نائیجیریا کے لئے نہیں بلکہ پورے جہان اسلام کے لئے ایک عظیم رہنما کی حیثیت رکھتے ہیں ان کی بلاجواز اور طویل قید کے خلاف دنیا بھر کے حریت پسند مسلسل آواز بلند کر رہے ہیں۔ ان کی رہائی کے لئے ٹیوٹر کمپین خوش آئند ہے۔ ابراہیم زکزاکی کے حق میں ہر سطح پر آواز بلند کی جائے۔