حوزہ/ امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی رحلت پر نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے دفتر نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
حوزہ/ کویت کے نئے امیر نے اسماعیل هنیه سے گفتگو میں کہا کہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی فلسطین حمایتی کا سلسلہ جاری رہے گا۔