۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
نواف الاحمد الجابر الصباح

حوزہ/ کویت کے نئے امیر نے اسماعیل هنیه سے گفتگو میں کہا کہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی فلسطین حمایتی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حماس کے رھنما  اسماعیل هنیه، نے گذشتہ روز کویت کے نئے امیر شیخ «نواف الاحمد الجابر الصباح» سے گفتگو میں  شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح پر تسلیت پیش کیا۔

حماس کے رھنما نے کویت کے مرحوم امیر کی فلسطینی موقف کو سراہا اور کہا کہ امید ہے کویت کا موقف مسئلہ فلسطین کے حوالے سے برقرار رہے گا۔

امیر کویت نے کہا کہ شیخ جابر کا فلسطین پر موقف کے حوالے سے پالیسی برقرار رہے گی اور ہم فلسطین کے حمایت کرتے رہیں گے۔

کویت نے منگل کو رسمی طور پر امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے امریکہ میں انتقال اعلان کیا اور بدھ کو

شِیخ صباح کے ۸۳ بھائی شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو امیر بنانے کا اعلان کیا گیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .