شیخ علی جمعہ
-
محبتِ اہل بیتؑ اور اُن سے تمسک اللہ اور رسولؐ کا حکم ہے: سابق مفتی اعظم مصر
حوزہ/ الازہر کی کبار علماء کونسل کے رکن اور مصر کے سابق مفتی، علی جمعہ نے اہلبیت اظہار علیہم السلام کی محبت اور ان سے تمسک پر زور دیا۔ انہوں نے قرآنی آیت "قُلْ لا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ" کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکم اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہے جس میں رسولؐ کو اہل بیتؑ کی محبت کو لوگوں تک پہنچانے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
قاہرہ میں مقام رأس الحسین (ع) کے متعلق مصر کے سابق مفتی کا اظہار نظر
حوزہ / مصر کے سابق مفتی اور جامعۃ الازہر کے بزرگ علماء کی انجمن کے رکن علی جمعہ نے مصر میں سرِ مبارک امام حسین علیہ السلام کی موجودگی کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
سابق مصری مفتی کا مسجد نبوی کے بارے میں اظہار خیال
حوزہ/سابق مصری مفتی علی جمعہ نے کہا کہ مسجد نبوی روئے زمین پر سب سے بہترین اور افضل ترین مکان ہے،کیونکہ اس میں حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا روضہ مبارک ہے۔
-
مصری سابق مفتی پارلیمنٹ کے ممبر منتخب
حوزہ/شیخ علی جمعہ،مصری سابق مفتی اور الازہر علماء کونسل کے رکن ایوان نمائندگان کے لئے منتخب ہوئے۔