شیخ غازی یوسف حنینہ (6)
-
جہاناتحاد اسلامی اور فلسطین کی حمایت کے سلسلے میں ہمارا موقف اٹل ہے: سربراہ تجمع علمائے مسلمان لبنان
حوزہ/ شیخ غازی حنینہ نے کہا ہے کہ ان کا مؤقف امت مسلمہ کے درمیان وحدت، اتحاد اسلامی اور فلسطین کی حمایت کے حوالے سے ناقابل تغییر ہے۔
-
ایرانفلسطین کا دفاع تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے: شیخ حنینہ
حوزہ/ لبنان کی جمعیت علمائے مسلمان کے سربراہ شیخ غازی یوسف حنینہ نے قم المقدسہ میں قرآنی مراکز کے اجلاس میں کہا کہ مسلمانانِ عالم کا فرض ہے کہ وہ صہیونی ریاست کے خلاف متحد ہوں اور فلسطین کا دفاع…
-
سربراہ مجمع علمائے لبنان:
ایراناسلامی مزاحمت کے جوان رہبر معظم سے اپنی شجاعت اور قوت کسب کرتے ہیں: شیخ غازی یوسف حنیہ
حوزہ/ شیخ غازی یوسف حنیہ نے کہا کہ حزب اللہ اور حماس کے اسلامی مزاحمت کے جوان رہبر معظم کے رہنمائیوں پر کان دھرتے ہیں اور ان سے اپنی شجاعت و طاقت کسب کرتے ہیں۔
-
ایرانلبنان میں شیعہ اور سنی اتحاد کے ذریعے ہی اسرائیل کا خاتمہ ہوگا: شیخ غاذی حنینہ
حوزہ/ رئیس مسلم علماء کونسل لبنان کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین نے کہا ہے کہ لبنان میں شیعہ اور سنی اتحاد کے ساتھ اسرائیل کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اس اتحاد کے ذریعے صہیونی دشمن کو شکست دیں گے۔
-
شیخ غازی یوسف حنینہ:
جہانایران کی اسرائیل پر براہ راست کارروائی نے لبنان میں دشمن کی 300 ارب ڈالرز کی سازشوں کو ناکام بنا دیا
حوزہ / مسلم علماء کونسل لبنان کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین نے کہا: ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف براہ راست کارروائی نے لبنان میں دشمن کی 300 ارب ڈالرز کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔