شیخ ماہر حمود
-
شیخ ماہر حمود:
مقاومتی محور شدت سے دوحہ اجلاس کا بائیکاٹ کرتا ہے
حوزہ/ مزاحمتی علماء کی بین الاقوامی یونین کے سربراہ نے کہا: یہ مقاومت الہی ہے، یہ مشکل حالات کا مقابلہ کرتی ہے، کانٹوں میں پھول اگاتی ہے، اژدھے کی گود میں پلتی ہے لہذا یہ دوحہ اجلاس کا بائیکاٹ بھی کر سکتی ہے۔
-
مسجد الحرام میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی /مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ سخت برہم
حوزہ/ مزاحمتی علماء یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نےمسجد الحرام میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا۔
-
انقلاب اسلامی ایران نے استکبار جہاں کے ساتھ محاذ آرائی کو ترجیح دی/ لبنانی سنی عالم دین شیخ ماہر حمود کا بیان
حوزہ/ مزاحمتی علماء کونسل لبنان نے شہر صیدا میں، انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا۔
-
آج اگر پیغمبر اسلام (ص) ہوتے تو، امریکہ کا مقابلہ کرتے، لبنانی سنی عالم دین شیخ ماہر حمود
حوزہ/ مزاحمتی علماء کونسل کے سکریٹری جنرل اور امام جمعہ شہر صیدا لبنان شیخ ماہر حمود نے کہا کہ اگر آج رسول اللہ (ص) اور اہل بیت (ع) ہمارے درمیان ہوتے تو یقیناً مسلمانوں سے مزاحمت و مقاومت اور مقدسات اسلامی کے دفاع کرنے کا مطالبہ کرتے۔
-
مزاحمتی علماء کونسل لبنان:
امت مسلمہ وحدت و اتحاد کے ذریعے سازشوں کو ناکام بنائے، شیخ ماہر حمود
حوزہ/ شیخ ماہر حمود نے کہا کہ امت وحدت واتحاد، کھلی سوچ اور اسلامی عقائد کے ذریعے ترجیحات کے حصول کی بنیاد پر سازشوں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔