شیعہ سیاسی قیدی (8)
-
جہانبحرین میں انقلابی مطالبات برقرار، ظلم میں اضافہ: شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی احمد قاسم نے انقلاب 14 فروری کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ عوامی جدوجہد کے بنیادی مطالبات آج بھی برقرار ہیں، جبکہ ظلم اور جبر…
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
جہانبحرینی قیدیوں کی فوری رہائی ایک سیکورٹی ضرورت ہے جس میں تاخیر نہیں کی جا سکتی
حوزہ/ بحرین کی تحریک اسلامی کے رہنما نے کہا کہ بحرین کی جیلوں سے سیاسی قیدیوں اور انقلابی رہنماؤں کو رہا کیا جائے اور اس سلسلے میں بالکل بھی تاخیر نہ کی جائے۔
-
جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
جہانبحرینی حکومت اپنی جابرانہ پالیسیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے اور علماء سے پوچھ گچھ اور ان کی توہین کر رہی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ حسین الدیھی نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت کی حالیہ جارحیت انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے نمائندے کے غیر متوقع دورے کے بعد ہوئی ہے۔
-
جہانطوفان الاقصیٰ نے مغربی دنیا کے لوگوں کو بیدار کر دیا: منامہ کے امام جمعہ
حوزہ/ منامہ کے امام جمعہ نے کہا: طوفان الاقصیٰ آپریشن کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ اس نےمغربی دنیا کے لوگوں میں بیداری پیدا کر دی۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم:
جہانبحرین میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والے افراد گھر سے جیل، پھر جیل سے قبرستان منتقل کر دئے جاتے ہیں
حوزہ/ بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے بحرین میں جاری ظلم و بربرایت اور سیاسی حقوق کا مطالبہ کرنے والے افراد کو موت کے گھاٹ اتار دینے والی حکومت کی گھنونی پالیسی کی مذمت کی جس میں تازہ ترین…
-
جہانشہدوں کے اہل خانہ اور عام شہریوں پر حکومت آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بحرین کی آل خلیفہ حکومت، شہیدوں اور سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کو نشانہ بنا رہی ہے اور عدالتی کاروائی کرتے ہوئے غیر منصفانہ سزائیں سنا رہی ہے۔
-
جہانجب تک ایک بھی قیدی جیل میں ہے ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے: بحرینی عالم دین
حوزہ/ بحرین العمل موومنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ عبداللہ الصالح نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ (موجودہ X) میں تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی پر زور دیا۔
-
جہانآل خلیفہ نے زندان میں قیدیوں کو عزاداریٔ سیدالشہداء (ع) منعقد کرنے سے روک دیا
حوزہ / بحرین میں "جو" نامی سینٹرل جیل میں شیعہ سیاسی قیدیوں کا کہنا ہے کہ حکومت آل خلیفہ نے یہاں پر عزاداریٔ سیدالشہداء (ع) کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔