شیعہ عالم دین
-
اسرائیل اب ایران کے پاؤں تلے ہے، عالم اسلام اور مشرق وسطیٰ کی عزت تہران نے بچائی: لبنانی شیعہ عالم
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے آپریشن ’’وعدہ صادق‘‘ پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے لبنانی شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام شیخ احمد قبلان نے کہا: اسرائیل ایران کے قدموں تلے ہے۔
-
دہشت گردی اور جنگ کو فروغ دینے والے ممالک اقوام متحدہ کی قیادت کر رہے ہیں: بحرینی شیعہ عالم دین
حوزہ/ بحرین کے شہر الدراز کے امام جمعہ حجۃ الاسلام محمد صنقور نے کہا: عالمی برادری غزہ کے بچوں کو غاصب صیہونی حکومت کے حملوں سے بچانے میں بے بس ہے، اور ایسے حالات میں "عالمی یوم اطفال" منایا جا رہا ہے۔
-
آہ! مولانا شاہ محمد اصغر مرحوم
حوزہ/ مرحوم شاہ محمد اصغر صاحب ایک نہایت با اخلاق اور خوش مزاج شخصیت کے حامل تھے۔
-
علماء کرام اور مومنین مولانا سید محمد شبیب حسینی کی رہائی کے لئے قانونی کوشش کریں: مولانا سید حسین مہدی
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر سید محمد شبیب حسینی کی گرفتاری کے سلسلہ میں امسن فیض آباد کے عالم و مبلغ مولانا سید حسین مہدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا اگر یہی صورتحال رہی تو آنے والے دنوں میں علماء نہ امر بالمعروف کر پائیں گے اور نہ ہی نہی عن المنکر ۔
-
سعودی عرب میں شیعہ عالم دین کی گرفتاری
حوزہ/ سعودی حکام نے قطیف سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ صالح آل غریب کو گرفتار کر لیا۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر، عراقی معروف عالم کا ردعمل:
آل خلیفہ کا غیر منصفانہ عمل، اس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، السید ہاشم الحیدری
حوزه/ عراقی سیاسی اور مذہبی معروف عالم دین نے منامہ کے امام جمعہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بحرینی ظالم حکومت آل خلیفہ کا ہر غیر انسانی اور غیر منصفانہ عمل اس کے بوسیدہ تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔
-
آل خلیفہ نے ایک اور شیعہ عالم دین کو گرفتار کرلیا
حوزہ/ بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک اور اہم مذہبی رہنما شیخ محمد سنقور کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
شیعہ عالم دین کی گرفتاری بہار پولیس کا یہ شرمناک اقدام انتہائی قابل مذمت ہے
حوزہ/ ہم اراکین آندھرا پردیش شیعہ علماء اس ظالمانہ گرفتاری کی سخت الفاظ میں پُرزور مذمت کرتے ہوئے حکومتِ بہار سے مولانا شبیب کاظم کو جلد از جلد باعزت رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
تہران میں عالم دین پر چاقو سے حملہ
حوزہ/ کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ دیر قبل "شمسی پور" یونیورسٹی کے سامنے نیو تہران کے علاقے میں ایک عالم دین پر غنڈوں نے چاقو سے حملہ کیا۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون
کرگل لداخ کے معروف عالم دین حجت الاسلام شیخ علی حلمی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ کرگل لداخ کے معروف عالم دین حجت الاسلام شیخ علی حلمی کی وفات پر مختلف اداروں اور شخصیات نے اظہار تعزیت کیا۔
-
ایک ایسا نابینا عالم دین کہ جس نے 21 جلد کتابیں لکھیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علی نظامی نے کہا: میرے پاس اس عالمانہ لباس اور سید الشہدا کی مجلسین پڑھنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے، میں نے خدا کی مدد سے مختلف موضوعات پر 17 موضوعات پر 21 جلدیں کتابیں لکھی ہیں، اور یہ سب صرف خدا وند متعال کی خاص عنایتوں کا نتیجہ ہے۔
-
شیخ باقر النمرکی شہادت کی برسی قم المقدسہ میں منعقد ہوگی
حوزہ/ آل سعود کی جابر حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے سعودی مخالف مجاہد اور عالم دین شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کی ساتویں برسی قم المقدسہ میں مقیم حجازیوں کی جانب سے اس شہید کی یاد میں منائی جائے گی۔
-
سعودی عربیہ کے معروف شیعہ عالم دین شیخ کاظم العمری اور ان کے فرزندان کی گرفتاری کے خلاف آغا سید حسن الموسوی کا شدید رد عمل
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حجت الاسلام والمسلمین شیخ کاظم العمری اور ان کے فرزندان کی گرفتاری اور موصوفان پر غیر انسانی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
آل سعود رجیم کی بربریت؛ مدینہ منورہ میں عالم دین کو بیٹوں سمیت گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
حوزہ/ سعودی حکام نے مدینہ منورہ کے معروف شیعہ عالم دین شیخ کاظم العمری کو ان کے دونوں بیٹوں سمیت دوسری بار گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔
-
مولانا افتخار حسین انصاری ایک فرد نہیں بلکہ ایک انجمن تھے…!
حوزہ/ مولانا افتخار حسین انصاری ایک فرد کا نام نہیں تھا بلکہ ایک مکمل ادارے کا نام تھا، ان کا خواب تھا کہ شیعہ برادری کے لوگوں کو ان طاقتوں کے خلاف متحد رہیں جو مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرتے ہیں۔
-
سعودی عرب میں شیعہ عالم کے بچوں کو 80 سال قید کی سزا
حوزہ/ حکومت آل سعود نے حجۃ الاسلام سید طاہر الشمیمی کے فرزندوں پر مختلف دفعات عائد کرتے ہوئے سید صادق کو 35 سال، سید ہادی کو 30 سال اور سید رضا کو 15 سال قید کی سزا سنائی۔
-
آئیوری کوسٹ؛ کیتھولک چرچ کے نمائندے کی شیعہ مبلغ سے ملاقات +تصویریں
حوزہ/ اس ملاقات میں دونوں کے درمیان تعاون، یکجہتی، آئیوری کوسٹ کے مذہبی رہنماؤں کے مذہبی عمل میں تمام ادیان کے درمیان وحدت کے سلسلے میں گفتگو ہوئی ۔
-
خادم دین و ملت مولانا محمد علی آصف؛ آج بھی آپ کی یاد مومنین کو غمزدہ اور اُن کی آنکھوں کو نم آلود کر دیتی ہے، مولانا سید کرامت حسین جعفری
حوزہ/ مرحوم و مغفور خادم دین و ملت مولانا محمد علی آصف طاب ثراہ انہیں عبقری شخصیات میں سے ایک تھے جنھیں اُن کی خدمات ۔ اُن کے باصفا کردار اور کریمانہ اخلاق کی بنیاد پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا آج بھی آپ کی یاد مومنین کو غمزدہ اور اُن کی آنکھوں کو نم آلود کر دیتی ہے ۔
-
عالم، عارف، عابد و فقیہ آیۃ اللہ میرزا حبیب اللہ رشتی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
حوزہ/ آیۃاللہ میرزا حبیب اللہ رشتی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی جس خصوصیت نے انہیں اہل علم کے درمیان ممتاز کیا وہ آپ کے علم و فقاہت کے ساتھ ساتھ آپ کا اخلاص و تقویٰ تھا ۔ ذیل میں چند نکات کی جانب اشارہ کیا جا رہا ہے۔
-
اناللہ وانا الیہ راجعون
انتقال پرملال، حجۃ الاسلام قاری ظفر حسین حیدری نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا قاری ظفر حسین حیدری آف ہتھیجی تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بھاولپور کا انتقال ہو گیا ہے۔
-
شہید باقر النمر کے بیٹے آل سعود کے ہاتھوں گرفتار
حوزہ/ ذرائع نے آل سعود کے ذریعہ شہید شیخ نمر باقر النمر کے بیٹے کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
پہلی قسط:
دانش و تحقیق کا روشن منارہ، علامہ امینی طاب ثراہ
حوزه/ علامہ امینی طاب ثراہ نے ہندوستان کا سفر کیا اور کافی دنوں تک وہاں کے عظیم کتب خانوں کی چھان بین کی ، کتابوں سے ضروری نوٹ بنائے اوران کتابوں کا تجزیہ و تحلیل کیا جو صرف ہندوستان ہی میں دستیاب ہوسکتی تھیں۔
-
مولانا سید علی گوہر نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مولانا علی گوہر کے جسد خاکی کو آج دوپہر 1 بجے انکے وطن منصور پور، مظفرنگر، انڈیا میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ الحاج ملازم حسین باہنر ملتان میں انتقال کر گئے
حوزہ/ پاکستان کے شیعہ عالم دین، اخلاق حسنہ کے پیکر عظیم سیاسی و سماجی شخصیت کے مالک حجۃالاسلام والمسلمین علامہ الحاج ملازم حسین باہنر ملتان کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔