حوزہ/ شیعہ عمائدین نے کہا کہ انتظامیہ کو دیکھنا چاہیے کہ وہ افراد جو ایسی ایف آئی آر درج کروانے کے لیے رابطہ کرتے ہیں ان کا ماضی گواہ ہے کہ وہ ہی شہرو ملک کے امن کو برباد کرنے میں اپنا کردار…
حوزہ/ اسلام آباد میں اجلاس کے دوران ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے تمام تنظیمات کو ملکر اتحاد و یکجہتی کیساتھ فتنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تمام تنظیمات کیساتھ ملکر مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔