صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
-
صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر:
کرم ایجنسی میں امن پسند اور محب وطن لوگ بستے ہیں / موجودہ صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے اپنے ایک بیان میں پاراچنار، کرم ایجنسی کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تشویش ناک قرار دیا ہے۔
-
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر؛
ایران کا اسرائیل پر حملہ ایک غیرت مند قوم ہونے کا ثبوت ہے
حوزہ/ اس جرأتمندانہ اقدام پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
-
امام حسینؑ کے پیغام پر عمل کرکے اسلام کے پرچم کو سربلند رکھا جائے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
حوزہ/ حیدرآباد بار ایسوسی ایشن کے تحت یوم حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی و ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا کہ امام حسینؑ نے کربلا کے میدان میں قیامت تک آنے والی انسانیت کو درس دیا کہ جب بھی دین کی حرمت کی بقاء کا مسئلہ درپیش ہو، تو کسی قربانی سے دریغ نہ کرنا بلکہ اپنا سب کچھ اللہ کی راہ میں قربان کر دینا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات،امت کے بین الاقوامی اور بین الملکی مسائل پر گفتگو
حوزہ/ دونوں راہنماؤں نے کہا کہ اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا۔ پاکستان کے اسلامی تشخص کو ختم کرنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ملک کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، تمام مکاتکب فکر کے علماء و مشائخ اور زعماء اپنی صفوں میں اتحاد و یگانگت اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
-
علامہ عارف واحدی کی صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات؛ اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا
حوزہ/ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان اور اسلام دشمن استعماری قوتیں پاکستان میں انارکی پھیلانے کیلئے نت نئی سازشوں کے جال بن رہی ہیں، ملک کی سالمیت اور اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا۔