۱۶ مهر ۱۴۰۳
|۳ ربیعالثانی ۱۴۴۶
|
Oct 7, 2024
صحابہ کی قبر
کل اخبار: 3
-
روضہ رسول (ص) اور اہل بیت (ع) کی ضریح کو چومنے میں کوئی حرج نہیں؛ دار الإفتاء مصر
حوزہ/ مصر کے دار الإفتاء ٰ نے کہا:ضریح کو چومنے یا مس کرنے والے زائر کو کافر یا مشرک نہیں سمجھا جا سکتا۔
-
جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر: دختر رسول حضرت فاطمۃ الزہرہؑ، رسول کریم کی ازواج مطہرات اور اصحاب پیغمبر کے جنت البقیع میں واقع مزارات کا انہدام تاریخی سانحہ ہے، جس سے اللہ تعالٰی، اس کے رسول کو ناراض اور کروڑوں محبان رسول کی دل آزاری کی گئی۔
-
جنت البقیع میں آل رسول (ص) امہات المؤمنین اور صحابہ کی قبروں کا انہدام آل سعود کے وحشیانہ جرائم کا مظہر، مولانا سید ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ جنت البقیع کے انہدام ، آل رسول (ص) ، امہات المؤمنین اور صحابہ کرام کی قبروں کی توہین اور انھیں شہید کرنے کے بعد سعودی عرب کے جاہل و نادان حکمرانوں کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے مزید نمایاں ہوگيا۔