حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نماز کے دوران بھول سے قبلہ سے ہٹ جانے کے شرعی حکم کا جواب دیا ہے۔
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام ایک روایت میں انسان کے لیے سب سے قیمتی نعمت کی طرف اشارہ فرماتے ہیں۔
حوزہ/ میڈیکل سائنس کی اب تک کی تحقیق کے مطابق یہ طے شدہ امر ہے کہ روزہ رکھنے سے انسانی جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں۔