حوزہ/ ایسے دشمنانہ و ذلیلانہ اقدامات کرنے والے مزدور ٹولےکے ساتھ فرانسیسی صدر بھی بالخصوص تمام عالم اسلام اور بالعموم سارے جہان انسانیت کا مجرم ہے۔
حوزہ/آیت اللہ العظمی سیستانی حفظہ اللہ کے تاریخ ساز فتوے نے دشمن کی سازش کو نقش برآب کردیا داعش اور انکے آقاؤں کی سازش کی کمر توڑ کر رکھ دی۔