صدر مملکت ایران
-
صدر مملکت ایران:
ہمارے ملک کے خلاف دشمنوں کے اقدامات ظالمانہ ہیں / ظلم کو کبھی برداشت نہیں کریں گے
حوزہ / ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران نے ہمیشہ جنگ سے بچنے اور امن قائم کرنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ ظلم کو کبھی برداشت نہیں کرے گا۔
-
صدر مملکت ایران:
اسلامی معاشرہ قرآن کی توہین کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کرے گا
حوزہ / جت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے رفسنجان میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قرآن کی توہین انسانیت اور الہی اقدار کی توہین ہے اور اسلامی معاشرہ اسے معاف نہیں کرے گا۔
-
ایرانی صدر کی اہلسنت علماء کے ساتھ ملاقات:
برطانوی شیعہ اور امریکی سنی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
حوزہ / صدر مملکت ایران نے ملکی تاریخ میں اپنے ہم وطنوں اور سنی علماء کے مقام کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا: برطانوی شیعہ اور امریکی سنی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور دونوں عالم اسلام کے اتحاد کے خلاف ہیں۔ جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اتحاد امت ایک دینی فریضہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
-
صدر مملکت ایران کی مراجع عظام اور علمائے کرام سے ملاقات
حوزہ/ صدر مملکت سے ملاقات میں مراجع تقلید اور علمائے کرام نے مہنگائی کے مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکومت سے معیشت، ثقافت، عفت اور حجاب پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔