حوزہ/ پاکستان کی دینی اور سیاسی جماعت ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔