۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان
کل اخبار: 3
-
امر بالمعروف کرنے والوں کو لوگوں کی مخالفت کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/انہوں نے کہا کہ والدین بچپن میں آداب سکھاتے ہیں کہ یہ کام کرنا چاہیے اور اس سے رکنا چاہیے، یہ بھی بنیادی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے، ہر انسان ایک دوسرے کو یہی باتیں سمجھاتا رہے کہ کیا کام کرنا ہے اور کس سے رکنا ہے اِسی سے اچھا معاشرہ تشکیل پائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج معاشرے کی خرابی کی اہم وجہ امر بالمعروف کا نہ ہونا ہے.
-
لا الہ الااللہ فقط کلمہ ہی نہیں، یہ ایک عہد ہے، علامہ سید حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ لا الہ الااللہ فقط کلمہ ہی نہیں، یہ ایک عہد ہے جس پر زندگی بھر مسلمان کو کاربند رہنا ہوتا ہے، نماز میں ایاک نعبدو کہنا بھی عہد اور وعدہ ہے کہ انسان ہر کام میں فقط اللہ کی اطاعت کرے گا.