حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ انسانوں کی ہدایت کیلئے اللہ تعالیٰ نے اپنے نمائندے مقرر کیے۔ اکثر انبیاء کو صحیفے اور چار انبیاء کو الہامی کتابیں دی گئیں اور ان کو سمجھانے کیلئے انبیاء کو بطور مبلغ بھیجا، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاتم النبیین قرار دیا جن کی نبوت قیامت تک رہے گی، خاتم الانبیا کے جانے کے بعد اللہ تعالیٰ نے بارہ امام بھیجے، بارہویں امام مہدی علیہ السلام اس وقت بھی پردہ غیبت میں ہیں کیونکہ خدا نے ہر دور کے انسانوں کیلئے ہدایت کرنیوالا ضروری قرار دیا۔ علی مسجد ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فروع دین میں سے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر (اچھائی کا حکم ،برائی سے روکنا) نماز کی طرح انسان پر واجب ہے، یہی وہ اہم حکم ہے جس کی وجہ سے ہم فرائض انجام دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ والدین بچپن میں آداب سکھاتے ہیں کہ یہ کام کرنا چاہیے اور اس سے رکنا چاہیے، یہ بھی بنیادی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے، ہر انسان ایک دوسرے کو یہی باتیں سمجھاتا رہے کہ کیا کام کرنا ہے اور کس سے رکنا ہے اِسی سے اچھا معاشرہ تشکیل پائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج معاشرے کی خرابی کی اہم وجہ امر بالمعروف کا نہ ہونا ہے، لوگوں میں یہ تاثر ہے کہ ہمیں کیا پڑی کسی کو کیوں سمجھائیں؟ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ معاشرے میں خرابی، افراتفری ہے، یہی کام انبیاء کرتے رہے، پہلے زمانے میں استاد یہی کام کرتے تھے، چھوٹی چھوٹی باتیں بتائی جاتی تھیں حتیٰ یہ کہ سالن کا برتن یا پلیٹ روٹی کے اوپر نہیں رکھنا چاہیے۔ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا آغاز انبیاء سے ہوا جو اب تک جاری ہے۔ یہ ہر شخص پر واجب ہے کہ جو بات جانتا ہے وہ دوسروں کو بتائے، لوگوں کی مخالفت کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے۔
علامہ ریاض نجفی نے کہا کہ جب انبیاء کو جھٹلایا گیا تو کسی اور کی کیا اہمیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سی معاشرتی خرابیوں کی بنیاد صحیح تربیت کا نہ ہونا ہے، اگر بچوں کی صحیح تربیت کی جائے تو اس کے اثرات معاشرے پر واضح نظر آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ قرآن مجید سے بہتر تربیت کسی طرح سے نہیں ہو سکتی لیکن اس کا سمجھنا لازم ہے، لہٰذا ہر شخص بچوں کو ترجمہ قرآن ضرور پڑھائے ورنہ یہی بچے کل بروز قیامت والدین کا گریبان پکڑیں گے۔

حوزہ/انہوں نے کہا کہ والدین بچپن میں آداب سکھاتے ہیں کہ یہ کام کرنا چاہیے اور اس سے رکنا چاہیے، یہ بھی بنیادی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے، ہر انسان ایک دوسرے کو یہی باتیں سمجھاتا رہے کہ کیا کام کرنا ہے اور کس سے رکنا ہے اِسی سے اچھا معاشرہ تشکیل پائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج معاشرے کی خرابی کی اہم وجہ امر بالمعروف کا نہ ہونا ہے.
-
۱۳۰ کروڑ مسلمان اللہ سے ڈرتے تو دنیا کا نقشہ ہی کچھ اور ہوتا،علامہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ خلقت انسان میں بہت سی نشانیاں ہیں۔ اللہ چاہتا تو انسان کو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں تخلیق کر سکتا تھا…
-
امام جمعہ یزد:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا طریقہ دین سے بیزاری کا سبب نہ بنے
حوزہ/ صوبہ یزد میں رہبر معظم کے نمائندے آیت اللہ ناصری نے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے والے کو چاہئے کہ اس کے آداب کو جان لے اور اس طرح عمل…
-
لا الہ الااللہ فقط کلمہ ہی نہیں، یہ ایک عہد ہے، علامہ سید حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ لا الہ الااللہ فقط کلمہ ہی نہیں، یہ ایک عہد ہے جس پر زندگی بھر مسلمان کو کاربند…
-
والدین کے اچھے اخلاق، بچوں کی پرورش میں براہ راست اثر کرتے ہیں، خواہر حمیدہ احمد لو
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران مغربی آذربائیجان کی معلمہ خواہر حمیدہ احمد لو نے بچوں کی پرورش کے تین مراحل کی وضاحت کی۔
-
ملاوٹ اور کم ناپ تول بہت سی برائیوں کا مجموعہ ہے، علامہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ملاوٹ اور کم ناپ تول بہت سی برائیوں کا مجموعہ ہے۔یہ خیانت ، جھوٹ ، منافقت اور دھوکہ دَہی بھی ہے۔ملاوٹ ہو…
-
آیت اللہ کریمی جہرمی:
خطیب کے بیان اور الفاظ کا اثر براہ راست معاشرے کے افراد کی روح پر پڑتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: ہمیں علماء اور فقہاء کے وجود کی نعمت پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے اور ایسی شاندار مجالس میں ان کی علمی، روحانی، دینی…
-
اللہ تعالیٰ کی قدرت ِ کاملہ ہمیشہ سے ہے، اوررہے گی/تمام انسان اللہ کے محتاج ہیں، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید ریاض حسین نجفی نے عظمت توحیدبیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کام کاآغاز اللہ کے نام سے ہو اور ہر کام اللہ کیلئے ہو نا چاہئے۔یہ…
-
کوالالمپور کانفرنس کے جراتمندانہ فیصلوں پرعملدرآمد عالَم اسلام کی سربلندی کا باعث ہوگا، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کوالالمپور کانفرنس کے جراتمندانہ فیصلے او آئی سی کیلئے راہنماءاصول قراردیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ…
-
ناانصافی اور معاشرتی بگاڑ کی اہم وجہ قرآن سے دوری ہے، علامہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ناانصافی اور معاشرتی بگاڑ کی ایک اہم وجہ قرآن سے دوری ہے۔ جب قرآن پڑھا جائے تو ہر طرف سے لاتعلق ہوتے ہوئے…
-
امام علی(ع) کے دور کی مشکلات
حوزہ/امیرالمومنین علیؑ بن ابیطالب ؑنے چار سال۱۰؍ ماہ مشکلات سے لبریز حکومتی ایام گزارے،ایسے مشکل اور دشوار حوادث کا سامنا کیا جوضعیف الایمان اور سطحی سوچ…
-
اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی(رہ) کا مشن جاری رہے گا، سید حسن نصر اللہ لبنان
حوزہ/حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صہیونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت…
-
سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان:
دین میں کثرت نہیں حُسن عمل معیار ہے/مستحب حج سے بہتر ضرورت مند کی مدد ہے
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ دین اور دینی کاموں پر بھی خرچ کرنے میں اعتدال اوربصیرت سے کام لینا چاہیے۔ محتاط اندازے…
-
امام حسین (ع) پوری انسانیت کے لئے ہیں؛ حجۃ الاسلام اسماعیل نیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام جواد اسماعیل نیا محرم الحرام کی آمد پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کو تمام نوع انسانی کے لئے ہیں، محرم غم کا…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ حافظ ریاض نجفی کی ملاقات
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ریاض حسین نجفی کی ملاقات۔
-
شہید علامہ حسن ترابی کے قاتل سندھ ہائی کورٹ سے باعزت بری
حوزہ/سندھ ہائی کورٹ نے علامہ حسن ترابی قتل کیس کے 3 مجرمان کی عمرقید سزا کے خلاف اپیل منظورکرتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم جاری کردیا۔
-
ملت عراق جدید حکومت کے قیام کی منتظر ہے,امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا: نئے وزیراعظم کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے۔انہیں قبل از وقت انتخابات کرانے اور جلد اپنی نئی کابینہ تشکیل دینے…
-
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے میدان میں باہمی تعاون میں اضافہ کی ضرورت ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ایک سنگین ذمہ داری ہے اور اس کے لیے باقاعدہ پلاننگ کی جانی چاہیے۔
-
حجت الاسلام سعیدی آریا:
غرور و تکبر میں مبتلا ہونا، انسان کے زوال اور مصیبتوں کا آغاز ہے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم کے خطیب نے کہا: ہمیں دنیا اور آخرت میں اللہ تعالیٰ سے عزت مانگنی چاہیے اور اس کی بندگی کی راہ میں تکبر سے…
-
امام رضا (ع) کےحرم کے متولی کی تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے مقام و مرتبہ پر تاکید
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کےحرم کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے اساتذہ کو نئی تہذیب و تمدن کا بانی قرار دیا جس پر رہبر معظم انقلاب اسلامی…
-
آیت اللہ العظمی سبحانی:
علماء و طلباء کا نظم و ضبط دین کی عملی تبلیغ کے زمرہ میں آتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی نے طلباء کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: آپ درحقیقت اس دین کے مستقبل کے نگہبان اور محافظ ہیں لہذا اس بات کا دھیان رکھیں کہ سوشل اور…
-
اللہ کی اطاعت کے بعد والدین کی خدمت اور فرمانبرداری کا حکم ہے، آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ والدین کی کسی بات پر ناگواری کا اظہار تک نہیں کرنا چاہیے،جیسے والدین بچپن…
-
فاطمہ زہراؑ، شیعہ سنی مسلکی تفریق سے بالا تر امتِ اسلامیہ کا مشترکہ سرمایہ ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ملت جعفریہ پاکستان کے بزرگ علمائے کرام کی نمائندگی کرتے ہوئے حکومت ، اعلی عدلیہ اور قوم کے تمام سنجیدہ طبقات کو…
-
دنیا کی محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے: آیت الله هاشمی علیا
حوزہ/ انسان تمام حالات امتحان الہی سے ہو کے گزرتے ہیں، اللہ ہر موڑ ہی انسانوں سے امتحان اس لئے لیتا ہے تا کہ اس کے اعمال کی پیمائش کر سکے۔
آپ کا تبصرہ