۱۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 30, 2024
ملاقات

حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ریاض حسین نجفی کی ملاقات۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے  وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ریاض حسین نجفی کی ملاقات۔ اس ملاقات میں مرکزی جنرل سیکریٹری وفاق المدارس شیعہ پاکستان حجت الاسلام افضل حیدری،حجت الاسلام محمد نجفی بھی موجود تھے۔

اس موقع پر دونوں رہنماوں نے مختلف قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .