بچوں کی تربیت
-
تربیت اولاد:
ہمیشہ مثبت بولنا چاہیے منفی بات کرنے سے انسان کے وجود میں منفی بات سما جاتی ہے
حوزہ|آپ اپنے سارے بچوں کو ایک جیسی تربیت نہیں کرسکتے اس لئے کہ ہر بچہ مختلف طریقے کا ہوتا ہے،بچہ پڑھائی کر کے تھک جائے آئے تو اسے کارٹون نہ دیکھنے دیں کیونکہ کارٹون دیکھنے سے بھی ذہنی تھکن ہوتی ہے۔
-
عزا خانۂ قتیل العبرات کی جانب سے تقریری اور آرٹ مقابلے کا اہتمام
حوزه/عزا خانۂ قتیل العبرات کراچی پاکستان کی طرف سے پانچواں سالانہ تقریری اور آرٹ مقابلے کا اہتمام۔
-
بچوں کا پہلا مدرسہ آغوش مادر ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید نصیر حسینی
حوزہ/ صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: تمام انسان، چاہے مرد ہو یا عورت سب سے پہلے ماں کے مکتب میں پرورش پاتے ہیں، اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ لوگ اسلامی اور الٰہی اخلاق کی پیروی کریں اور اپنی ذمہ داریوں کو نبھائیں۔
-
والدین اپنے بچوں کو کھیل ہی کھیل میں دین کے احکام سکھائیں: حجۃ الاسلام عالمی
حوزہ/ بچے کو اسلام سکھانے کا بہترین طریقہ گیمز کی شکل میں اسلامی تعلیمات کو پیش کرنا ہے، کہا: مثال کے طور پر، جب بچہ نیل پولش سے کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہو، تو ماں کو چاہئے کہ بچے کو ڈانٹنے اور تنبیہ کرنے کے بجائے اس کو نیل پالش کے مسائل سے آگاہ کرے۔
-
والدین کا بچوں کے ساتھ کھیلنا
حوزہ/ بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ کھیلنے سے جو خوشی ملتی ہے وہ اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے سے بھی نہیں ملتی۔
-
تربیت اولاد:
ہم میں سے ہر ایک مسؤل ہے
حوزہ/اپنے لیے اور جسکی تربیت ہمارے ذمہ ہے اسکے لیے بھی حق کا راستہ اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے اگر صحیح راستہ اختیار نہیں کیا کتنی بھی محنت کریں منزل سے دور ہوتے جائیں گے، جس طرح ہمیں ایمان خود لانا ہے ویسے ہی صحیح راستہ خود انتخاب کرنا ہے۔
-
تربیت اولاد
اختلاف اور اس کی اصلاح
حوزہ/ہمیں چاہیے ہم اپنی غلطیوں کو دیکھیں اور اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے انجام دیں اس سے نتیجہ بھی اچھا آئے گا جس کی ہمیں توقع ہے۔اگر انسان اپنی تربیت نہیں کررہا ہے تو ظاہری لحاظ سے یہ خلاف ادب ہے۔اگر زن و شوہر اپنی اپنی کمی کو پورا کرنے میں لگ جائیں تو اختلاف ختم ہوجاتا ہے۔ہمیں اپنی طرف توجہ دینی چاہیے۔
-
دور حاضر میں بچوں کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ علامہ عارف واحدی نے اپنے خطاب میں بچوں کو تاریخی حقائق سے آگاہ کئے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے بغیر اسلام نا مکمل ہے۔
-
جدید دور کے تقاضوں کے مطابق بچوں کی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ دشمن جس تیزی سے مختلف شکلوں میں ہماری نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر لے جانے کی تیاری کر چکا ہے ہم کو بھی اسی تیزی سے اپنے بچوں کو بچانا ہو گا۔بچوں کو انٹرنیٹ کے استعمال سے روکا نہی جا سکتا لیکن ان کو اس کا بہتر اور مثبت استعمال ضرور سکھایا جا سکتا ہے جس کو وہ اپنی طاقت بنا سکتے ہیں ۔
-
غیبت امام زمان عج میں بچوں کی تربیت اس انداز میں کی جائے کہ وقت ظہور وہ امام عج کے حقیقی جانثاران میں شمار ہوں، محترمہ غزالہ جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی معاون سیکرٹری تنظیم سازی و روابط نے کہا کہ امام زمان عج کی سپاہ یہی بچے ہیں جو ماوں کی گودوں میں ہیں جن کی تربیت اس نہج سے کی جائے کہ وہ اپنے امام وقت کی معرفت اور قربت حاصل کر سکیں۔
-
آج کے معاشرے کی مشکلات کا حل سیرہ فاطمی کی پیروی میں، حجۃ الاسلام احمد مروی
حوزہ/ حرم مطہر رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آج کے معاشرے کی زیادہ تر مشکلات کا حل سیرت فاطمۂ زہرا (س) کی پیروی میں مضمر ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین آنے والی نسل کی تربیت میں اپنا پھر پور کردار ادا کریں اور یوں معاشرے کی اصلاح کی سعی کی جاۓ۔